@uzairiantalks: کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ تمام جواہرات، ہیرے اور قیمتی خزانے ایک ہی جگہ جمع ہوں؟ آج کچھ ایسا ہی منظر تھا… میرے تمام شیوخ، یعنی جامعہ اشرفیہ کے سارے معزز اساتذہ ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع تھے۔ علم کی خوشبو، محبت بھری گفتگو، دل کو چھو لینے والے لمحات اور وہ پیاری پیاری مسکراہٹیں جو سیدھا دل میں اتر جاتی ہیں 💛 یہ صرف ایک گیدرنگ نہیں تھی، یہ نسبتوں کی محفل تھی، جہاں لفظ کم اور شفقت زیادہ بولتی ہے۔ ایسے لمحے کم کم ملتے ہی اور جب ملتے ہیں تو یاد نہیں، زندگی کا سرمایہ بن جاتے ہیں #jamiaashrafiaofficial #ulama #Lahore #mashallah