السلام علیکم میرے بھائی میرے لیے دعا کرنا اللہ تعالی مجھے اپنا گھر دے دے اس ماہ رمضان کے صدقے میری تمام مشکلات اسان ہو جائیں ریکویسٹ کرتی ہوں پلیز میرے لیے دعا کرنا میں اپنے بچوں کے ساتھ اپنے گھر اپنی چھت کے نیچے رہ سکوں امین ثم امین
2026-02-20 21:00:17
4
RANA JAMSHED :
خدا لفظ کے معنی یا قرآن مجید میں خدا کا نام موجود ہے