@bukhari_700: کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیں بڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو طواف منزل جاناں ہمیں بھی کرنا ہے فرازؔ تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو

S Y E D Z A D A 🖤
S Y E D Z A D A 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 February 2026 17:49:49 GMT
329976
25996
118
1337

Music

Download

Comments

ch.hamzoo195
حمزہ 🧡 :
Bhai caption day do please
2026-02-08 04:48:54
29
mr.tom_267
𝓽ℴ𝓶ᥫ᭡ :
فُرصت ملی تو آئینگے اور پئیں گے ضرور ۔۔۔ سنا ہے چائے میں ڈالتی ہو تم الائچی منہ سے توڑ کر۔۔۔۔۔
2026-02-08 09:45:35
26
sheikh.sultan000
Sheikh Sultan :
caption send❤🙂
2026-02-07 19:02:40
27
i.miss.my.nishi
🦋.𝓐 ♡ع.🕊️ :
hyeeee 🥹💔
2026-02-08 03:44:01
26
zeeshan___here804
it,s Abdullah sajid 😎❤️ :
میرے سینے میں شکست کی خلش ایسی ہے کہ بادشاہ بھی بن جاؤں تو ملال تو رہے❤
2026-02-07 21:51:01
20
abdullahkharal_7
𝗔ب𝗗𝗨𝗟𝗟𝗔𝗛 🚩 :
کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیں بڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو طواف منزل جاناں ہمیں بھی کرنا ہے فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
2026-02-08 16:29:26
13
syed_bilal_haider_12
👑ChuzZa_🐣 :
koi hai mara... 😏
2026-02-07 18:45:53
15
queenzadiiofficial
🥀Cute Khan🥀 :
دل و دماغ کہاں خالی رہتا ہے محبوب کے جانے سے 💫
2026-02-08 20:04:19
16
ahmed63329
Aحmad😍😍😍😍😍 :
full song yar
2026-02-08 10:22:19
13
baba.ki.princes496
Hadi doll :
caption plz
2026-02-10 06:14:49
4
blackpepper413
🌶 :
کمال شاہ جی✨
2026-02-07 17:59:39
14
mushtaqashraf313
Mushtaq Jaan :
سب دیکھ کر گزر گئے اک پل میں اور ہم دیوار پر بنـے ہوئـے..!! منظر میں کھو گئے
2026-02-09 22:03:57
5
irfan.jutt8544
𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐣𝐮𝐭𝐭💥 :
yr yeh song rula rha ha 😭😭😭
2026-02-10 03:04:30
3
mar_gai_pagli01
°𓍯Po❍кie💋🧸🎀^᪲᪲ :
💔ایک شخص نے کہا بہت آنا پرست ہو.....!!!! 🙂 پھر کسی شخص کے قدموں میں بیٹھنا یاد آیا
2026-02-22 10:37:48
1
cherry10_07_2000
🤍👑🍂 :
میرے سینے میں شکست کی خلش ایسی ہے کہ بادشاہ بھی بن جاؤں تو ملال تو رہے❤
2026-02-08 07:30:13
23
mr.usmanafzal
Malik Usman🙂 :
مختصر یہ کہ تجھے بہت چاہا طویل یہ تجھے دیکھنے سے دل گھبراتا ہے
2026-02-10 02:38:47
6
pardesikibivi055
اِختتامِ مُحبت ❤️‍🩹♥️ :
بے ضرر سی لگتی ہوں پر بے خبر نہیں میں سب سمجھتی ہوں بس بولتی نہیں
2026-02-10 07:52:07
5
unforgotten20
🥀🤍 :
caption....
2026-02-08 17:58:35
11
cutie_p04
𓆩🧚🏻‍♀️𓆪 :
♥︎ہم عام دماغوں کا اساسہ ہی نہیں تھے یاقوت طبعیت تھے تجھے راس نہ آئے
2026-02-09 19:16:08
6
shah.zadi015
️ :
میرے سینے میں شکست کی خلش ایسی ہے کہ شہزادی تو بن گئی ملال پھر بھی ہے ❤
2026-02-13 06:51:43
2
purbash.890
سیاہ بخت :
yr yh song delete krway koi Mera Dil Cher Deta ha
2026-02-10 19:21:07
3
queen.rajpoot075
QuEeN👑 :
🤍✨:ہر شخص اپنی کہانی میں مخلص ہوتا ہے❤️‍🩹 اور ایک ہم، کہ خود کو ہمیشہ بے وفا لکھتے ہیں 🫠
2026-02-12 10:48:14
2
monkeyverseai1
🫀❣️ :
@😉🌸13. 11 .2025♥🌏:@:کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا 🥀🥀
2026-03-13 08:58:16
1
mahar.zeeshan53
◉✿MAHAR ZEESHAN✿◉ :
کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیں بڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو طواف منزل جاناں ہمیں بھی کرنا ہے فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
2026-02-11 10:14:38
2
aqsiology34
. :
اُڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے
2026-02-10 16:40:53
2
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About