محبوب کی جدائی سے موت واقع نہیں ہوتی لیکن زندگی گزارنے میں دشواری بہت ہوتی 🥲
2026-02-08 06:44:22
153
Miss 70% :
Urdu itni khobsorat ag lagi h mujhe 🥰🥰
2026-02-08 10:08:38
63
Baldie fr :
انسان کبھی بھی بھولتا نہیں ہے بس یادیں مدھم پڑھ جاتی ہیں ان پر دھول جم جاتی ہے اور پھر بس انسان ساری زندگی اس خوف میں گزار دیتا ہے کہ کہیں اس جانب کوئی ہوا کا ایسا جھونکا نہ آجائے جو اس گرد کو یادوں کی اس قبرستان سے اڑا دے جس کی قبریں تا عمر کچی رہتی ہے💔
2026-02-08 07:01:57
37
𝙷𐙚 :
Damn! Voice 💗
2026-02-09 17:11:10
59
pagel larki💓 :
کب اجازت تھی کہ تعبیر کے سپنے دیکھوں
خواب دفنا دئیے ہیں آنکھ کی گہرائی میں ۔ ۔ ۔
2026-02-08 17:41:15
9
Dr MSK :
kuch log nh bholte ....
2026-02-08 03:58:06
20
Muhammad KHuRRaM :
shukar hy kabhi Kisi se Pyaar nhi Huwa warna shayad me bhi bohat Bure halaat me hota q k mere Ander bhi aesi hi chatane hy jispe naqshe cheeze bhuli nhi jati🥺
2026-02-08 05:19:58
12
احمد رضا :
itfaqan hm b🙂
2026-02-08 05:51:46
6
Shahbaz Akram :
من پسند شخص وہ نہیں جو آپ کی زندگی میں رنگ بھر دے، بلکہ وہ ہے جو آپ کے اندر کی اداسی کو مسکراہٹ میں بدلنے کا ہنر جانتا ہو"پسندیدہ شخص کوئی جادو نہیں ہوتا، مگر اس کی موجودگی زندگی کے ہر اداس لمحے کو جادوئی بنا دیتی ہے.من پسند شخص وہ نہیں جو آپ کے ساتھ چلے، بلکہ وہ ہے جس کے ساتھ چلتے ہوئے منزل کی فکر ہی ختم ہو جائے۔"دنیا کی تمام تر کڑواہٹ ایک طرف، اور من پسند شخص کی ایک میٹھی بات ایک طرف۔ وہ انسان زندگی کے کٹھن سفر میں ٹھنڈی چھاؤں کی طرح ہوتا ہے۔"من پسند شخص وہ سکون ہے جو زندگی کی تمام تھکن کو صرف ایک مسکراہٹ سے ختم کر دیتا ہے۔"من پسند شخص کا ساتھ روح کی غذا ہوتا ہے۔ وہ پاس ہو تو وقت ٹھہر سا جاتا ہے اور دل کو وہ قرار ملتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔"
2026-03-17 19:47:33
7
Shan Shah Saraiki 🇵🇰 🇬🇧 :
زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف “من پسند” انسان کے کھو جانے کا ہوتا ہے 🥺😢
2026-02-24 12:15:00
8
م🖤 :
Alfaz ka chunao🤌🌹
2026-02-08 10:01:45
5
❤ AFI ❤ :
what a dialogues
2026-02-08 05:50:42
5
wasif.ali.2011 :
my fav.....
2026-02-08 09:44:44
18
imama art spot :
drama name
2026-02-08 01:47:34
5
Dil Ruba💜 :
Hayeeeeeeeee🥀🥀🥀🥀🍂🍂
2026-02-08 17:47:01
6
shahid rana :
uff
2026-02-08 05:25:13
15
Ali Nisan :
drama name ?
2026-02-08 03:18:45
7
Calligrapher :
I want every women to be this strong and stubborn so can men chase them and then they get them.
2026-02-08 09:24:07
11
❥𝐇𝐎𝐨ر_𝐄_𝐀𝐢ن𝐀❥ :
khubsorat alfaz🥀
2026-02-08 16:41:07
6
Azad Auto Master :
آپ کے انکار سے میں مرا تو نہیں مگر اپنی ہی لاش اپنے ہی کندھے پر واپس گھر پہنچ جاؤں امید نہیں تھی
2026-02-08 17:26:25
10
𝓼𝔂𝓮𝓭 ᪲᪲᪲🪽 :
انسان وہ خسارہ نہیں بھول سکتا جو اسنے مخلص ہو کے کھایا ہو 🥺💔۔
2026-02-10 16:58:57
7
Kash-53 :
Beautiful People, Beautiful Time
با ادب و باذوق لوگوں کا وقت تھا یہ،
ڈرامہ پرچھائیاں، طلعت حسین اور ساحرہ کاظمی
2026-02-24 19:37:39
6
Owais Muhammad :
parchaiyan 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-02-08 07:56:48
6
aliza_malik014 :
name
2026-02-08 05:04:00
14
To see more videos from user @muzxdaeishrat, please go to the Tikwm
homepage.