Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@miyaxo02:
Mi Ya
Open In TikTok:
Region: ZA
Saturday 07 February 2026 21:11:34 GMT
946
90
3
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.43MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.43MB
)
Watermark .mp4 (
1.43MB
)
Music .mp3
Comments
super :
Chat inbox plz
2026-03-05 18:57:59
0
Lesibana martins Lekoto :
u really beautiful 🤩
2026-02-27 05:02:06
0
Shibhile tv :
Babe
2026-02-12 23:57:23
0
To see more videos from user @miyaxo02, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Napaka gwapo ng isang @Kyle Echarri
Ruf mich nicht an |#mert #deutschrap #Flashback #mertabi #fyp
مثلاً، میں مر گیا ہوں اور تم میرے جنازے پر آئے ہو، تو کیسے کہو گے کہ میرا کیا لگتا تھا ، اور کیوں مرا ہے؟🥀🖤 کیا کہو گے کہ ایک دوست تھا جو مجھ سے بہت محبت کرتا تھا، یا کہو گے کہ ایک شخص تھا جو میری خاموشی میں بھی مجھ سے باتیں کرتا تھا؟ کیا بتاؤ گے لوگوں کو کہ ہمارا رشتہ کیا تھا؟ دوستی تھی، محبت تھی، یا کوئی ایسا تعلق تھا جسے نام دینے سے بھی ہم ڈرتے تھے؟ کیا تم میری میت کے پاس کھڑے ہو کر میری آنکھوں کی وہ چمک یاد کرو گے، جو تمہیں دیکھ کر روشن ہو جاتی تھی؟ کیا تمہیں میری وہ مسکراہٹ یاد آئے گی جس کے پیچھے میں نے کتنے ہی دکھ چھپا رکھے تھے؟ کیا تمہیں یاد آئے گا کہ میں تمہاری چھوٹی چھوٹی باتوں کو کتنا دل سے لگا لیا کرتا تھا، تمہاری ذرا سی بے رخی پر گھنٹوں خاموش رہا کرتا تھا، اور تمہارے ایک پیغام سے اپنے سارے غم بھول جایا کرتا تھا؟ جب کوئی پوچھے گا کہ یہ تمہارا کون تھا، تو کیا چند لمحوں کے لیے تمہاری زبان خاموش ہو جائے گی؟ کیا دل چاہے گا تمہارا کہ سب کو بتا دو کہ یہ کوئی عام شخص نہیں تھا، یہ وہ تھا جس کی خوشی میں میری خوشیاں چھپی ہوتی تھیں، جس کی اداسی میرے دل تک اتر جاتی تھی، اور جس کی خاموشی بھی مجھے بے چین کر دیا کرتی تھی؟ یا پھر تم بھی باقی لوگوں کی طرح کہہ دو گے، کہ بس جان پہچان تھی، اور خاموشی سے واپس چلے جاؤ گے؟ کیا میری قبر کے پاس کھڑے ہو کر تمہیں وہ دن یاد آئیں گے جب میں تم سے گھنٹوں باتیں کیا کرتا تھا، جب تمہاری ہر پریشانی کو اپنی پریشانی سمجھتا تھا، اور جب تمہارے بدلتے لہجے کے باوجود تمہیں کھونے سے ڈرتا تھا؟ کیا تمہیں کبھی احساس ہوگا کہ کوئی تھا جو تمہیں تمہاری خامیوں سمیت قبول کرتا تھا، جو تمہاری ناراضی میں بھی تمہارے لوٹ آنے کی امید رکھتا تھا، اور جو خود اداس ہو کر بھی تمہاری خوشی کی دعا کرتا تھا؟ مجھے سب سے زیادہ ڈر اپنی موت سے نہیں، بلکہ اس خیال سے لگتا تھا کہ کہیں میری کہانی بھی تمہاری زندگی میں ایک بے نام قصہ بن کر نہ رہ جائے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ جس شخص کو میں نے اپنی دنیا سمجھا، وہی میری قبر کے پاس کھڑے ہو کر مجھے اپنا کہنے سے بھی ہچکچائے۔ اور اگر کوئی پوچھے تم سے کہ آخر وہ مرا کیوں تھا، تو شاید تمہارے پاس جواب نہ ہو، مگر تمہارا دل جانتا ہوگا کہ وہ کتنی بار اندر سے ٹوٹا تھا، کتنی بار تمہاری کمی محسوس کی، کتنی بار تم سے بات کرنے کو ترسا، اور کتنی بار مسکرا کر اپنے درد کو چھپاتا رہا۔ شاید تمہیں تب احساس ہو کہ کچھ لوگ زندگی میں بار بار نہیں ملا کرتے، کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو کہی تو نہیں جاتیں، مگر ساری زندگی محسوس ہوتی رہتی ہیں۔ بس ایک سوال ہے تم سے… اگر کبھی میری کہانی تمہارے سامنے میرا جنازہ بن کر آئے، تو کیا تم مجھے اپنا کہو گے؟ کیا میری محبت کا اعتراف سب کے سامنے کر سکو گے، یا پھر وہی خاموشی اختیار کرو گے جس نے مجھے زندگی میں تم سے بہت کچھ کہنے سے روک دیا تھا؟ اور اگر میری تصویر دیکھ کر کبھی تمہاری آنکھیں نم ہو جائیں، تو کیا تم کسی کو بتاؤ گے کہ اس تصویر کے پیچھے ایک ایسی لڑکا تھا جس نے تمہیں اپنی دعاؤں میں رکھا، تمہاری خوشیوں کو اپنی خوشی سمجھا، اور تم سے بدلے میں صرف تھوڑی سی محبت چاہی تھی؟ شاید اس دن تمہیں سمجھ آئے کہ کسی کا تمہیں چاہنا کتنی بڑی نعمت ہوتی ہے، اور کسی کے چلے جانے کے بعد اسے اپنا کہنے کی خواہش کتنی بے بس کر دیتی ہے۔ 🥀کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ انسان اپنی زندگی میں ہی جان لے کہ وہ کسی کے لیے کیا تھا، کیونکہ مرنے کے بعد آنسو تو سب بہا لیتے ہیں، مگر جیتے جی محبت کا احساس ہر کوئی نہیں دلا پاتا۔ #deeplines #naturevibes #esthetic #smoothnesstrick #1millionaudition @AhMAD @عثمان🪐
#батек #теперьидиназуй
#CORDEFOL #verbaonline @VERBA ONLINE
How powerful is corrupted Wanda exactly?#fyp #marvel #wandamaximoff #foryoupage #tiktokscaryhorrorcontest #movie #avengers
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy