ایک دل ہے جو تیری طرف بھاگتا ہے
اور ایک حقیقت ہے جو تیری طرف آنے نہیں دیتی
2026-02-08 08:50:05
25
Shahiikhan555 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک آپکو واسطہ ہے پنجتن پاک علیہ السلام کا اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی توں ہی کوئی معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔..
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲-
2026-02-11 15:09:46
8
Naeem jan :
بیشک کوئی یار نہیں جس کو یار سمجھا اس نے ہی پشت پر خنجر گھونپ دیا۔ بھروسہ کبھی اپنے سایہ پر بھی نھیں کرنا چاہیے ۔🥺🥺
2026-04-07 08:23:49
3
wafa Rahib :
old song 😭😭😭
2026-02-12 00:12:04
2
Duhha Arshia :
I like it 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 song
2026-04-03 08:12:39
1
Αχμέντ :
2026-04-03 18:48:18
0
mr sohail :
yaar my ho na
2026-04-05 07:19:52
1
Harry💕 :
Please full song🙏🙏🥺
2026-03-26 09:14:26
1
pretty girl :
Old is gold🥰🥰
2026-03-26 08:51:46
2
taseer_ali_naqvi :
2026-02-09 09:45:12
3
somebody_h3r3 🐉 :
2026-04-04 17:10:13
0
❤️میں نوکر صحابہ رسول دا💯 :
mohbat kesy Hoti ur kha Hoti plz wazahat
2026-04-04 20:45:21
1
کلر سیداں 𝘈𝘭𝘺☝😈☠️ :
𝑜𝓁𝒹 𝒾𝓈 𝑔𝑜𝓁𝒹❤
2026-02-11 06:57:19
1
شکاری JUTT کہتے ہیں 🦁 :
ya allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-09 06:22:50
0
Kemi Khalil :
❤️heart touching ❤️super ❤️
2026-02-09 04:32:41
0
💞 :
Wah wah wah
2026-04-02 20:37:26
0
Afzaal Gee :
ہائے ہائے ہائے 🥰🥰🥰
2026-04-02 15:40:15
0
Mahi :
2026-04-01 15:47:17
0
Salman sitar player Gujar khan :
Haye Allah G 🥹🥹🥹🥹
2026-03-25 18:13:48
0
jani :
Right 😭
2026-03-26 01:09:54
0
tayyab bhai :
boht khob
2026-04-02 19:29:10
0
M Hamid 560 :
wahwah
2026-03-26 11:06:07
0
broken heart :
hyeeeeeee 😔
2026-03-31 06:39:43
0
❤️🩹 Rai • Raza 🫀 :
Hayee ❤️🩹 Kia Zaamana tha 🫀😢
2026-03-28 08:58:28
0
Sheikh Shahid :
Good
2026-02-09 07:31:38
0
To see more videos from user @deyareishq15, please go to the Tikwm
homepage.