@unforgettwble_179: جب موت ہمارے گھر سے سب سے پیارے کو لے گئی، تب سمجھ آیا کہ جن کا کوئی اپنا اس دنیا سے رخصت ہو جائے ان کی دنیا اجڑ جاتی ہے۔ یہ غم ایسا ہوتا ہے جسے عمر بھر برداشت کرنا پڑتا ہے۔ وقت چاہے جتنا دور لے جائے مگر کچھ جدائیاں دل کے اندر ہی ٹھہر جاتی ہیں، اور زندگی دکھوں اور ویرانیوں کا گہرا سمندر بن جاتی ہے....🥺💔 #10-01-2026😭