@sadiq.khan37473: Replying to @laxmigurung037 پریشانی ہر کسی کی زندگی میں آتی ہے فرق صرف یقین کا ہوتا ہے یہ ویڈیو امید کے لیے ہے نہ کسی وعدے کے لیے نہ کسی لالچ کے لیے اللہ سب کے لیے آسانی فرمائے 🤲#humanity #positivemesssag #HelpingPeople #fyp #sadiqkhan37473