مجھ کو صدا نہ دے نہ ستائیں محبتیں میری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں پہنیں گے ہم کبھی نہ یہ مانگی ہوئی قبا جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں بیٹھے رہیں غرور میں اپنی انا کے ساتھ رکھے سنبھال کر یہ وفائیں محبتیں کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی حق ہار کر جو لوٹ کے ائیں محبتیں دیوار نفرتوں کی جو تم نے کھڑی ہے کی ممکن ہے یہ بھی بوجھ اٹھائیں محبتیں
2026-02-28 14:03:49
7
M Abid Ali Qadri :
Meri kaifiyat hi likh daali apne
2026-02-23 18:43:18
2
Amjid038 :
Hyeee😔😔
2026-02-09 11:02:42
3
🎭ملدیال محکمہ 🚩🗿 :
😭sad
2026-02-21 01:34:19
3
*°•.˜”*°• Bilal Shah •°*”˜.•°* :
host ka naam hi bta do 😔
2026-02-20 16:25:29
3
✧.*𝓬𝓱𝓾𝔃𝓪𝓪◌̍.✦ :
بہانے بہانے سے تکلیف دیتا ہے
ہمیں اپنا بنا کر تکلیف دیتا ہے
ارے اب تو روح بھی نہیں رہی جسم میں
اب کیوں انسو بہا کر تکلیف دیتا ہے
2026-03-06 04:03:33
3
muzamal awan 335 :
wha g
2026-04-03 11:50:56
1
𝐔𝐒𝐓𝐀𝐃 𝐆𝐀𝐁𝐁𝐑𝐔 🦅 :
Hyeee oyeee💔🤌🏻
2026-02-27 22:57:24
2
Rashid Iqbal :
hay💔💔💔💔
2026-02-09 09:48:36
3
Muhammad Qasim :
nice👍
2026-03-31 04:05:09
1
🥹🖤 𝓢𝓾𝓱𝓪𝓷𝓲 🖤🥹 :
haye mohobatiii 😭😭😭💔💔
2026-03-28 11:37:03
2
rebii🙈 :
🥰wah jee wah
2026-02-08 17:08:56
2
Dr A Penjaro :
hyeeeee Arslan Jani 💯🫀
2026-02-08 16:07:23
3
😔💔কষ্টের জীবন💔🇸🇦😔 :
🥹host ka naam hi bta bo🥹
2026-02-22 19:39:44
2
گہری چپ✍️ :
مجھ کو صدا نہ دے نہ ستائیں محبتیں میری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں پہنیں گے ہم کبھی نہ یہ مانگی ہوئی قبا جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں بیٹھے رہیں غرور میں اپنی انا کے ساتھ رکھے سنبھال کر یہ وفائیں محبتیں کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی حق ہار کر جو لوٹ کے ائیں محبتیں دیوار نفرتوں کی جو تم نے کھڑی ہے کی ممکن ہے یہ بھی بوجھ اٹھائیں محبتیں
2026-02-11 12:05:41
3
Alone Queen💔 :
مجھ کو صدا نہ دے نہ ستائیں محبتیں میری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں
پہنیں گے ہم کبھی نہ یہ مانگی ہوئی قبا جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں
بیٹھے رہیں غرور میں اپنی انا کے ساتھ رکھے سنبھال کر یہ وفائیں محبتیں
کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی
حق ہار کر جو لوٹ کے ائیں محبتیں
دیوار نفرتوں کی جو تم نے کھڑی ہے کی ممکن ہے یہ بھی بوجھ اٹھائیں محبتیں
2026-03-25 11:38:08
1
ماہی ❤️🩹 :
2026-02-17 09:00:42
2
zeenat shehzadi🌹 :
ہم محبت کے اسیروں نے کبھی قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں🥹😥❤️🔥
زندگی بھر ہم تجھے ترسیں گے اور زندگی بھر تُو نے ملنا ہی نہیں💔🔥🥀💯💯
2026-02-15 17:36:52
1
javed hashmi :
mauci ki behtreen shaeri
2026-02-10 04:32:49
1
To see more videos from user @arsal_rai_kharral, please go to the Tikwm
homepage.