اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲😭
2026-02-28 06:36:58
12
٨ـﮩ.𝘽𝙍𝙊𝙆𝙀𝙉 ٨ـ :
سکون کی لاش کندھوں پہ اٹھائے پھرتے ہیں،
زندگی تو بس سانسوں کا قرض ادا کر رہی ہے۔ 🥀
2026-02-15 19:59:19
7
shan.qureshi.0077 :
💔💔Ummeedon ki sansen bikhreen or dilasa toot gya🥺 acha bnne k chakker may acha khasa toot gya🥺🥺
2026-10-13 19:14:43
0
تنہائی پسند لڑکا :
رمضان آرہا ہے جناب دل کو توڑنے والے بھی نیک بن جائیں گے
2026-02-17 17:12:42
5
MuGhal Zaadi :
uuuuffff Kya alfaz hein🔥🔥🔥 ye apki apni poetry hai kya?
2026-02-21 14:39:26
2
@y dil e nadan💔 :
lekin aapki videos Dil py lgti hn qk hr koi apni apni zindgi jhael rha h
2026-02-16 03:55:05
3
ႮՏҒᏆᏆ ᎡᎪᎫᏢϴϴͲ😎😘❤️🩹 :
آرزو یہی ہے کہ تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
2026-02-11 09:57:06
7
Amina :
Save option bi on kr diya kry😞
2026-02-09 13:10:15
4
꧁ 𝐴𝐷𝐸𝐸𝐿 𝐾𝐻𝐴𝑁꧂ :
@M🥀🦋:امیدوں کی سانسیں بکھری اور دلاسہ ٹوٹ گیا
اچھا بننے کے چکر میں اچھا خاصا ٹوٹ گیا
منزل کے قریب کی کشتی ،تارا ڈوبا قسمت کا
دریا اِک دم جوش میں آیا اور کنارہ ٹوٹ گیا
اس کے روح کی گردش تھی ایک اور سیارے کے ہمراہ
میں تھا زمین کا چھوٹا ذرہ دھچکا کھایا ٹوٹ گیا
عمر لگا کر پہلے دل کے ٹکڑے ٹکڑے جمع کیے
عمر لگا کر پہلے دل کے ٹکڑے ٹکڑے جمع کیے
دل ایک پتھر دل پہ آیا اور دوبارہ ٹوٹ گیا
تیرا تو بس اک وعدہ تھا جس کو ٹوٹ ہی جانا تھا
نیند اُڑی ایک بےچارے کی خواب سہانا ٹوٹ گیا
سننے والے کو تو یقینا اندازہ ہو جانا ہے دل کا نغمہ گاتے گاتے عاشق کتنا ٹوٹ گیا
2026-05-05 19:15:26
0
🙌🏼Stop.looking.4.👅🥵 :
@𓆩•ᥫ᭡م•𓆪
2026-02-09 07:46:22
5
user580622 :
❣️❣️❣️
2026-02-09 02:25:02
4
☠️It’s Biلal💫 :
🥰🥰🥰
2026-02-08 16:39:54
3
𝘼𝙇𝙄💫 :
☹️☹️☹️
2026-02-08 16:41:28
3
Haq Nawaz :
💖💖💖
2026-02-09 02:28:10
4
ali hamza A.No.love🥀👑🔥💯💔 :
👍👍👍
2026-02-08 18:01:41
3
Habibullah nohario💔💔💔💔 :
💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-02-08 17:52:36
3
👑king of king👑 :
🥰🥰🥰
2026-02-08 18:07:54
3
sahilrajpoot219 :
😁😁😁
2026-02-08 18:04:50
3
HASSAN🔐حسن🔐 :
♥️♥️♥️
2026-02-09 07:32:01
4
Shakeel Ahmed Siddiqui :
🥰🥰🥰
2026-02-09 06:48:14
4
ali hamza A.No.love🥀👑🔥💯💔 :
🥰🥰🥰
2026-02-08 18:01:39
2
its shakii 786 :
❤❤❤
2026-02-09 01:43:00
3
🚩اَشهَدُانُاعَلىًُوَليىُالله :
❤❤❤
2026-02-08 18:10:26
3
جٹ محمکہ 🥷 :
❤️
2026-02-09 02:36:44
3
innocent🥀 pathan :
💯
2026-02-09 10:24:22
2
To see more videos from user @ayat_05_offciall, please go to the Tikwm
homepage.