@lavmedusa:

lavmedusa
lavmedusa
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 08 February 2026 17:30:04 GMT
21493
177
4
3

Music

Download

Comments

erica.ribeiro998
titizinho💚🗯 :
lindaaa
2026-02-11 21:55:40
1
clovis.xinaida
Clovis Xinaida :
flor morena
2026-02-08 17:43:03
1
marques20631
Marques :
Linda ❤❤❤
2026-02-08 17:37:17
1
karlavimercati
essaminah13_ :
maravilhosa 🥰
2026-02-17 14:43:49
0
To see more videos from user @lavmedusa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن تم رو پڑو گے صرف یہ سوچ کر کوئی تھی ضد سی چاہنے والی پتہ نہیں کہاں چلی گئی اپنی ضد چھوڑ کر ،وہی ضد جو تمہیں کبھی سمجھ نہیں آئی وہی چاہت جو تمہارے لیے حد سے بڑھ تھی۔ ،میں نے تمہارے لیے صبر کیا ،تمہاری خاموشیوں کو برداشت کیا ،تمہاری غلطیوں کو دل میں دفن کیا لیکن تم نے میری موجودگی کی قدر نہ کی۔ ،میری ضد میں محبت تھی ،میری ضد میں لگن تھی میری ضد میں وہ سب کچھ تھا جو تم نے کبھی محسوس نہیں کیا ،اور آج جب میں دور ہوں ،جب میری آواز تمہارے دل تک نہ پہنچے تمہیں احساس ہوگا کہ جو لوگ واقعی چاہتے ہیں ،وہ اپنی ضد بھی چھوڑ دیتے ہیں پر وہ جو جانے دیتے ہیں وہ واپس صرف ایک سبق بن کر آتے ہیں۔ تم دیکھو گے کہ میری غیر موجودگی میں ،تمہاری دنیا ادھوری ہے ،تمہاری یادوں میں کمی ہے تمہاری ہر خوشی میں خالی پن ہے۔ اور وہ لمحہ، جب تم نے سمجھا کہ میں ہمیشہ رہوں گی وہ لمحہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔ اس لیے، ایک دن تم رو پڑو گے صرف یہ سوچ کر کہ→ ایک ضد سی چاہنے والی ،پتہ نہیں کہاں چلی گئی ،اپنی ضد چھوڑ کر پر اپنی محبت میں کوئی کمی نہ چھوڑی #fyp #foryou #trending

About