@asetheticvibes50: مجھے تم سے شکوہ تو نہیں مگر ، ہر خوشی میری منسلک تھی تم سے کسی دن جب ہم ملیں گے میں تمہیں کچھ نہیں بتاؤں گا میں نہیں بتاؤں گا ہر گیت کے سر میں تمہیں سنتا ہوں --- میں تمہارے ہم نام کو بھی بہت محویت سے دیکھتا ہوں --- مجھے تم سے ملتے جلتے چہرے رکنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ میں ان سے عقیدت سے پیش آؤں --- میں آج بھی چھپ کر تیری تصویر سے ڈھیروں باتیں کرتا ہوں ---مجھے تمہاری ہر پسند ناپسند آج بھی یاد ہے --- جب ملو گے تو بس اتنا کہوں گا میں ٹھیک ہوں تم سناؤ - - - مگر تم میری آواز کی تهر تهراہٹ پر غور ضرور کرنا - - - تم میرے لفظوں کی بناوٹ کو محسوس کرنا میری پلکوں کی کپکپاہٹ کو غور سے دیکھنا تم سمجھ جاؤ گے کہ میں بظاہر تم سے دور ہوں مگر تم مجھ میں آج بھی رہتی ہو میں آج بھی تم سے اتنی ہی شدت سے محبت کرتا ہوں --- میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گا کیوں کہ مجھے ہر جواب معلوم ہے بس میں چاہتا ہوں تم اتنا کہو کہ سنو! مجھے تم جیسا کبھی نہیں ملے گا میں ہزار بار ٹوٹ چکا ہوں مجھے اپنی محبت سے جوڑ دو --- یقین کرو میں تم سے کوئی بھی شکوہ کئیے بغیر تمہیں سمیٹ لوں گا تمہارے وجود کو پھر سے معطر کردوں گا --- کیوں کہ محبت صرف لفظوں کی کہانی نہیں ہے محبت سب بھلا کر محبوب کو چاہتے رہنے کا نام ہے --- #fyp#foryou#trending#poetrystatus#viral_video

سوال عشق 🥀
سوال عشق 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 February 2026 18:31:44 GMT
811853
69906
1424
7663

Music

Download

Comments

dua.fatma741
💔꧁♡︎Bʳᵒᵏᵉⁿ.Gⁱʳˡ♡︎꧂💔 :
جانے والے تجھے کیا پتہ میں نے تجھے خدا سے کس کس ادا سے مانگا ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-13 06:34:31
132
itzz__herworld
~𝐙𝐈𝐋𝐘𝐘~🚩 :
wapis ane k liye kon jata hai??🙂🫴🏻🌷
2026-02-12 15:42:26
51
mano.12516
syed zadi🏴🚩 :
preshn kr dia qasam sa already preshan thi 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-12 09:31:32
46
its.stylish50
تنہائی پسند لڑکی :
ek bat puchon??kitna saal ho gay gy hoa??
2026-02-13 18:33:59
9
sky_angl614
𝚂𝚔𝚢_𝚊𝚗𝚐𝚕𝚎🕊️ :
jo chly jty ha wo kbi wps ni aty
2026-02-13 16:58:23
11
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-12 17:13:28
77
queen04839
🫀 نور اَلمدِینَہ :
Koi kisi ka intzar ni krta🥺
2026-02-09 15:11:10
22
bhatti559
بھٹّی۔ :
آپ nf سے ہے بّھائی
2026-02-12 15:47:52
13
kanwal.baloch.tik
kanwal baloch tiktokar 12 :
kbhi nhi aaty 💔🥀💘😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-14 05:04:01
5
mahii00581
Mahii?? :
جو چاہا وہ ملا نہیں، جو ملا وہ چاہنا پڑا… یہی زندگی ہے۔
2026-03-05 16:53:13
17
72syed514
zaرiشh بخاری :
انہوں نے مجھے ہر جگہ سے بلاک کیا ہوا ہے جانتی ہو وہ واپس نہیں آئے گے مگر پھر بھی ایک دل کو دلاسہ دیتی ہو وہ آئے گے واپس 😓💔🥲
2026-02-21 18:58:30
12
sindhi_chokri03
ᥫ᭡ :
👑محبت اپنی جگہ دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی پر داغ نہ لگے سارے بولو آمین🤲🏻✨🎀
2026-03-11 08:35:45
5
nussen_
𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐊𝐁𝐀𝐑 :
ہم نے بھی دیکھنے کی حد کر دی تم بھی تصویر سے باہر نہ آئے
2026-02-20 17:01:39
17
zeeshankhan3534
ZEESHAN BRAND 👑 :
اپ کی ویڈیو کو دیکھ کر مجھے رونا اگیا ہے قسم کہہ رہا ہوں میرے ساتھ ایسے ہی ہوا ہے 🥺😔😭
2026-02-13 17:08:59
5
hamza_50311
Hamza Advocate ⚖️ :
اواز دے کے دیکھ لو شاید وہ ملی جائے ورنہ یہ زندگی کا سفر رائگاں تو ہے
2026-03-03 18:11:13
8
drhaseeb_ansarii
Dr_HaseeB Ahmad :
اور ہم بھی پھول دے کر جسم لے لیتے مگر ہماری تربیت ایک شہزادی ماں نے کی ہے
2026-02-13 18:59:14
9
alonerajput376
𝓡𝓪𝓰𝓾 𝓑𝓱𝓪𝓲 :
بہت دن ہو گئے ہیں تم سے بچھڑے تمہیں ملنے کو من کر رہا ہے🤕
2026-03-03 22:07:29
5
why.man12
𝙎𝙣𝙞𝙥𝙚𝙧🌝 :
آناۓ تھم بھی جاۓ تو اب واپس نہیں آنا، جہاں تمھے رکھا تھا اب وہاں صبر رکھا ہے؛🙃
2026-03-09 22:04:59
5
mehrakhan582
pari :
sari khushian milaa kr dekhi hn mgr olad k Jany ka gum zyada hai🥺🥺
2026-02-14 04:08:18
7
faraz777.7
Faraz⚜️ :
وہ جو سب کچھ تھا، اب صرف ایک احساس ہیں🍁
2026-02-14 20:10:08
10
arsumhusain786
Nayab Muغhal :
koi naii krta sub juth h 🥺🥺🥺
2026-02-14 18:22:35
5
tweens.poetry
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ 🫀💫 :
اور جن کے جانے سے جان جاتی تھی , ہم نے ان کو بھی جاتے ہوئے دیکھا ، 🖤 🥀
2026-02-12 21:49:22
36
malang8419
تیمور بنگش 🕊️🥀 :
JANA WALA WALA WAPAS AJATA HA KIA 🥺??? 🥺
2026-02-12 16:58:24
6
faizanali967
🦅✨ ǍrieS✨🦅 :
Post the caption in comments please brother
2026-02-13 13:13:32
5
waqashashmi6666
waqas shah :
Isi song se mere muhabbat start hoe thi mere biwi bani wo or mujhy chorh kr chali gae mera dil phatta hy ye song or music sun kr
2026-02-13 22:05:47
5
To see more videos from user @asetheticvibes50, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About