@kala_rani_2014: #tamilsong #👀🔥

Kalarani1402
Kalarani1402
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 09 February 2026 09:52:09 GMT
127673
15884
5
303

Music

Download

Comments

saliniyy3636
💛 BLACK 🖤 Queen @,shalani💚 :
🔥🔥🔥
2026-02-09 10:02:12
12
muralisangkar3
murali3 :
🔥🔥🔥🥰🥰🥰
2026-02-11 05:32:25
2
steewanraj_1804
steewanraj1804 :
🔥🔥🔥🔥
2026-02-09 17:03:11
2
devaa3600
DEVABOIII🕉️ :
❤️🔥
2026-02-09 13:24:29
4
To see more videos from user @kala_rani_2014, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"History in Urdu" کے معزز ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب دنیا کی سب سے بڑی طاقت سمجھی جانے والی امریکہ نے عثمانی سلطنت کے سامنے سر جھکا دیا تھا؟ یہ سن 1800 کا واقعہ ہے۔ جہاں ایک مشہور امریکی بحری کمانڈر "ویلیم بین برج"، الجزیرہ کے عثمانی گورنر "مصطفیٰ ابراہیم پاشا" کو سالانہ خراج پیش کر رہا ہے۔ جی ہاں! امریکہ نے عثمانی سلطنت کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ کیا تھا، اور 29 سال تک یہ خراج ادا کرتا رہا۔ یہ سب کچھ اس وقت شروع ہوا جب 1795 میں الجزائر کے عثمانی سربراہ حسن پاشا نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا — اور یہ وہ واحد معاہدہ ہے جس پر امریکہ نے اپنی زبان کے علاوہ کسی اور زبان (ترکی) میں دستخط کیے! اس معاہدے کا مقصد یہ تھا کہ امریکہ کو بحر روم (Mediterranean) میں تجارت کی اجازت مل جائے۔ لیکن اس اجازت کی قیمت انہیں عثمانیوں کو باقاعدہ جزیہ (خراج) دے کر چکانی پڑی۔ 🔻 تصور کریں! آج جس امریکہ کو دنیا طاقت کی علامت سمجھتی ہے، وہ کبھی ترک عثمانیوں کے دربار میں جھک کر خراج ادا کرتا تھا۔ اسلامی تاریخ کی جستجو رکھنے والے دوستو، یہ تب کی بات ہے جب سلطنت عثمانیہ اپنے زوال کےعروج پہ تھی،اس سے ٹھیک 1صدی بعد اس عظیم سلطنت کا خاتمہ ہو گیا تھا،ہم تصور کر سکتے ہیں کہ انتہائی زوال میں طاقت کا یہ عالم ، تھا تو اپنے عروج میں تو واقعی یورپ تُرکوں سے تھر تھر کانپتا تھا۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا،شکریہ 📸 نیچے دی گئی تصویر اسی عظیم لمحے کی جھلک ہے... #حیرت_انگیز_معلومات #عجیب_غریب_معلومات #digitaltehreer

About