خدو خال بگاڑ گئیں کچھ لا حاصل حسرتیں۔۔۔
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے۔۔۔اا🍂🥀
2026-02-10 07:34:35
14
من۔یارم :
اوہدی لاپرواہی مینوں اندرو کھا گی
نالے دل دی اوہ تسکین نا رہی
اوہ کیویں سکھاں دی دعوایں مانگدے
ساڈا حق اچ جندن امین نا رہی
اس اکھا توں میرا کج ناوں لگدا
یار میرے پیرے ہےٹے زمین نا رہی
2026-02-10 14:02:42
13
Tomoe Sakurai :
koi to friendship kar lo 😙
2026-02-10 14:47:28
12
Baba.Mushtaq.Hijwani.® :
:عشق..... وہ لفظ جو کبھی خوبصورت لگتا تھا 😔💔، مگر آج یہ لفظ زخم بن گیا ہے 🥀😢۔ میں نے تیری چاہت کو عبادت سمجھ کر اپنایا تھا 🙏، تیرے ہر درد کو اپنا مقدر مان لیا تھا 😔🖤۔ عشق نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں میں نے خود کو بھول کر تجھے سجدے کے برابر رکھا 😢🥺۔ میں تیرے پاؤں تلک آ گیا 👣، اپنے سارے غرور، اپنی ساری انا، اپنی عزت قربان کردی 😔💔، مگر افسوس ...... تم نے ستم تو جائز رکھے ⚡، پر ذلت کو ضرورت سمجھ لیا 😢🥀।
میں نے سوچا تو سمجھ جائے گا 🤞، یہ جھکے ہوے قدم عشق کی انتہا ہیں، کمزوری نہیں 😔💔، مگر تو نے ان قدموں کو ٹھوکر بنا دیا 👣💢۔ تیرے لہجے کی سختی نے میرے اندر کی خاموشی کو چیخ بنا دیا 😢😔۔ میں نے تجھے برداشت کیا ہر بار یہ سوچ کر کہ محبت میں صبر بی تو امتحان ہے 🖤🥀، مگر کب تک ؟ ⏳ کب تک وہ شخص صبر کرے جو صرف عزت مانگتا رہا 😢💔۔ میں نے کبھی تجھ سے دنیا نہیں مانگی تھی ❌، بس چاہا تھا کہ جب میرا دل تیرے لیے دھڑکے 💓، کم از کم اسے حقیر نہ سمجھے 😔🥀।
کیا یہی انجام تھا اس عشق کا؟ 💔 کہ جسے میں نے اپنی سانسوں میں بسایا 😢🖤، وہی مجھے دنیا کے سامنے شرمندہ کر دے 😔🥀۔ میں نے محبت میں خود کو مٹا دیا 😢💔، مگر تو نے میری اس مٹی پر بھی بنسی اڑا دی 💨🥀۔ ستم تو محبت میں ہمیشہ جائز رہے ہیں ⚡، مگر جو تو نے کیا وہ ستم نہیں 😔😢، وہ تو روکھی تذلیل تھی 🖤💔۔
تو نے میرا دل نہیں توڑا 😢، تو نے میری انسانیت تک روند دی 😔🥀۔
اب جب بھی خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں 👁️😔، تو وہ شخص نظر نہیں آتا جو کبھی ہنستا تھا 😢💔، جو محبت پر یقین رکھتا تھا 🖤🥀۔ اب تو صرف ایک خالی آنکھیں ہیں 😔🥺 جن میں سوال گونجتا ہے کہ کیا محبت واقعی اتنی کم قیمت ہے؟ 😢💔 کیا عشق صرف اتنا ہی ہوتا ہے، کہ ایک جھکنے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے 🥀💔😔؟
میں آج بھی تیرے لیے بددعا نہیں کرتا 😔🙏، کیونکہ عشق نے سکھایا کہ دعا دینا کمزوری نہیں، بلندی ہے 🖤🥀۔
مگر دل کے اندر ایک آواز بر رات کہتی ہے 😢💔 ...... کاش ....... تم سمجھتی 😔🥺 عشق نے وہاں لا کے کھڑا کیا تھا جہاں عزت اور محبت ایک ساتھ مانگنا گناہ بن جاتا ہے 🖤🥀۔ ستم جائز تھے، مگر یوں ذلیل نہ کرتی Baba Mushtaq Hijwani 😔💔🥀
2026-02-12 10:38:39
7
Itx Fatima :
hy hy ❤❤
2026-02-10 15:52:59
6
ممتاز حسین بھٹی :
ہائے ہائے میثم خدا سلامت رکھے
2026-02-10 01:50:32
9
kami 721 :
میثم کھوکھر برینڈ
2026-02-10 05:47:28
5
ن ع ی م :
ہاے میثم 😪
2026-02-09 17:03:37
6
•••𝐀𝐋𝐘𝐀𝐍 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 🦅 :
Hayee zalim 😫🥹❤️🩹
2026-02-11 09:33:45
1
HaMzA 💸👑 🇵🇰🇵🇰 :
hayee Allah g 😳😳
2026-02-10 16:54:19
3
khokhar :
hyeee 😭🥺
2026-02-11 18:30:28
4
💸𝐇𝐚𝐍𝐚𝐍.𝐣𝐮𝐓𝐭🏴💥 :
shazada 🥰🥰🥰
2026-02-11 16:58:10
3
Mohsin Shah :
geo geo
2026-02-09 20:25:59
2
Rashidansari :
wa❤
2026-02-11 04:34:56
2
Muhammad Asif :
hyeeee
2026-02-10 04:24:08
1
من۔یارم :
ہاااااے ہااااے مسیم صاحب اے شیر اینڈ اے صدقے
2026-02-10 13:57:21
3
Raees Ali warriach :
wah
2026-02-10 05:47:16
1
🍁•🆂🅷🅰🅷🅽🅰🆆🅰🆉•🍁 :
Hayyye 💔 🥺
2026-04-06 18:31:14
0
Malik.Subhan :
wawawa😭😭😭😭
2026-05-04 09:31:42
0
Ameer Mukhtiar :
Hy
2026-05-25 12:15:33
0
Roshni Aalim :
Hyeee o meesam
2026-04-19 22:03:48
0
Mirha :
hayeee 😢
2026-04-09 07:21:32
0
##Ahmed## :
Bhai ye apka Dard hai Jo Is poetry me btaya hai🙏🙏🙏
2026-02-11 17:17:52
0
To see more videos from user @messamkhokher4, please go to the Tikwm
homepage.