@pirawaisrazayazdani11: جو غوثِ پاکؓ کے در سے خالی نہیں لوٹا… آج خود دیکھ لیں 🕌✨ غوثِ اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؓ کے مزار اقدس پر حاضری نصیب ہوئی۔ یہ وہ در ہے جہاں سے کوئی مایوس نہیں لوٹا، دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے۔ 🤍🕌 #غوث_پاک #غوث_اعظم #عبدالقادر_جیلانی #مزار_غوث_پاک #BaghdadSharif