محبوب ایک ہوتا ہے۔۔ایک تقسیم نہیں ہوتا،
محبت کی گنتی دو پہ شروع ہوتی ہے اور دو پہ ہی ختم ہوتی ہے۔
اگر ایک کم ہوجائے تو پاؤں کے نیچے زمین نکل جاتی ہے
اور اگر ایک زیادہ ہو جائے تو دل سے یقین ختم ہو جاتا ہے۔۔!!
وہ حساب کا اصول الگ ہوتا ہے ۔اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہے ۔
محبت کا اصول مختلف ہے ۔یہاں دو میں سے ایک نکالو تو ایک بھی نہیں بچتا۔۔🥀
~
2026-02-10 02:07:40
2
A ن a s _Official⚜️ :
kuj b 🥺
2026-03-23 15:45:20
0
MEEr🦅.Baloch🚩 :
jaani
2026-02-09 17:24:17
0
♥🌼𝐼𝑇𝑆_𝑀𝐴𝑅𝑌𝐴𝑀 🌼♥ :
😔
2026-04-30 23:06:54
0
RUTHLESS_♓︎🚩 :
☺️
2026-03-19 18:21:39
0
ر🚩 :
@Ꭰᴀʀᴋ🦋
2026-04-26 07:13:16
0
yasirkha339 :
❤️❤️❤️
2026-03-03 17:30:14
0
اُسامہ✨️ :
@anzish
2026-02-23 20:22:27
0
ساحل☯乡 :
😳😳😳
2026-02-16 13:48:13
0
🚬 :
🫠🙌🏻
2026-03-11 16:32:10
0
Albatross ❤️❤️❤️ :
جو آنکھوں سے ہو، وہ گفتگو ہو تم
جو ملے خواب میں، وہ آرزو ہو تم
تجھ سے عشق کرنا فرض ہے میرا
مانو، میرے لیے زندگی، میرا جہاں ہو تم
2026-02-09 17:21:50
0
To see more videos from user @ali_rajpoot.08, please go to the Tikwm
homepage.