lnsan ko phely say kasy pta ho skta ha guzara hua waqt zakhm bny ga ya marham.
2026-02-09 18:25:34
12
سیدہ صباحت گردیزی دختر کشمیر🍁 :
وقت وہ کیمیا ہے جو اگر ہاتھ سے نکل جائے تو دوبارہ میسر نہیں آتا اس کا ہر لمحہ ہمارے شعور پر ایک مُستقل نقش چھوڑ جاتا ہے۔ یہ گزرے ہوئے لمحات ہی ہیں جو کبھی ہماری روح کی تسکین کا باعث بن کر مرہم بن جاتے ہیں اور کبھی پچھتاووں کی صورت میں زخم بن کر جڑے رہتے ہیں۔
ہمارا اصل سرمایہ ہمارا آج ہے اور ہم اسے کن لوگوں کی نذر کرتے ہیں اور کن رفیقوں کے ساتھ گزارتے ہیں یہی ہمارے کل کے سکون کا فیصلہ کرتا ہے۔ """آپ نے بالکل درست کہا """کہ اس کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیےکیونکہ وقت تو بیت جاتا ہے مگر اس کے اثرات ہمارے اندر ہمیشہ کے لیے مُقیم ہو جاتے ہیں۔وقت وہ ناقابل واپسی سرمایہ ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو دنیا کی کوئی بھی قیمت اسے دوبارہ نہیں خرید سکتی انسان کے پاس زندگی میں سب سے قیمتی چیز اس کا وقت ہے دولت آکر جا سکتی ہے اور دوبارہ کمائی جا سکتی ہے۔
صحت بگڑ کر سنبھل سکتی ہے۔
لیکن وقت وہ واحد چیز ہے جو صرف خرچ ہوتی ہےکبھی جمع نہیں ہوتی۔ جو لمحہ بیت گیا وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔وقت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ سب کو برابر ملتا ہےخواہ کوئی امیر ہو یا غریب بادشاہ ہو یا فقیر۔
2026-02-10 06:36:05
4
MAZAR_khan :
hi
2026-02-14 06:47:40
0
seqlain khan :
right 👍
2026-02-10 06:30:07
4
😍 decent girl 😍 :
ha 😊
2026-02-10 05:54:54
5
isha ch :
Han
2026-02-10 09:20:04
5
من دلم اطہر جام است 💜 :
tum kn ho ?
2026-02-11 21:09:05
1
Madu❤️ :
hmm😕
2026-02-10 04:07:46
3
umair khan saudia arbian🇸🇦 :
sadkay theewa murshed sian 💕💕👌
2026-03-14 16:05:02
0
Ahad Khan :
Bismillah
2026-02-11 18:20:06
1
پارسا خان سدوزئی :
beshak 🥺🥺
2026-02-09 18:32:14
2
♥J♥ پردیسی جانی :
MashaAllah
2026-02-24 19:02:06
0
Zeeshan Qadri :
سچ کہامرشدصاحب بہت خوب
2026-02-09 18:56:29
1
makhdoomi :
Exactly
2026-03-31 10:14:07
0
🖤خانی البلوشی 🖤 :
right 😢
2026-03-30 03:00:59
0
️S A :
true and very deep words 💯
2026-02-10 06:47:26
2
habibbhatti770 :
👍👍👍
2026-02-28 17:13:50
1
mudasrawahab :
right
2026-02-11 16:12:01
0
saad :
Mashallah Imam Arshad🥰🥰🥰
2026-02-11 16:49:31
0
Mhr Azhar Chhina 777 :
بیشک اے حقیقت اے
2026-02-11 16:12:40
0
Asghar :
Beshak kya kahane janab❤️
2026-03-11 10:02:05
0
⚜️Malik Tauseef 856⚜️ :
Sain
2026-02-11 19:04:28
0
M farooq 💔 :
mashallah mashallah 💕❤️
2026-02-12 14:26:30
0
laila :
khuda aur waqt ko kho dyny s bra khasara koi nhi hoskta
2026-03-12 15:07:43
0
user9992724233868s :
زخم ہی زخم ہے اور کچھ نہیں ہاں اللہ تعالیٰ کے دین ایمان میں عبادت میں گزارے گے🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-01 19:12:12
0
To see more videos from user @aamadaamirkoreja, please go to the Tikwm
homepage.