ان آنکھوں کا جُرم بہت بڑا تھا اندھی قوم کو روشنی دی ، سزا تو بنتی تھی...
2026-02-13 01:53:52
383
hani :
آہستہ بولو قوم سو رہی ہے ۔۔۔
2026-02-13 06:05:37
202
Shahzad khan :
خان صاحب ہم شرمندہ ہیں ہم بذدلوں کے طرح خاموش ہیں🥺
2026-02-10 09:14:44
63
nadiachaudhry804 :
اب اپنے چہرے پر دو پتھر سے سجائے پھرتا ہوں
آنسو لے کر بیچ دیا ہے آنکھوں کی بینائی کو🥹
2026-02-12 18:22:20
36
حنظلہ نِبھ🌸 :
میں بحیثیت پاکستانی اپنی آنے والی نسلوں کو بتاؤں کے ہماری فوج غدار تھی
2026-02-13 07:35:36
79
𝙏𝙝𝙚 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙘𝙮✌️ :
بس خان صاحب اب آپ ان 25 کروڑ لاشوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں اور اپنی باقی کی زندگی جی لیں یہ آپ کے قابل نہیں 😢
2026-02-13 05:43:52
32
𝐀 𝐊_4♕ :
I'm miss you murshad 🫡🥺
2026-02-13 08:53:07
7
⚔️🫀H K☠️🖤 :
Ahista bolo -Qoum so rahi ha ☹️
2026-02-13 07:34:46
13
🦋 🅵🅻🅾🆁🅴🅽🅲🅴 🦋 :
background voice khtm kre iski apni party ban gyi ha
2026-02-10 09:16:14
5
ye Allah ye RasoolAllah 🕋 :
Imran Khan zindabad ⚔️
2026-02-27 13:27:09
1
𝒁𝑨❤︎ :
Khan hm ap se pyr krte h krte rhy gy a ajein bhir 😭😭😭😭Allah in zalmo ko gark kary
2026-02-13 06:09:31
14
lily :
ya Allah sehat dy inhe
2026-02-12 19:18:31
13
. :
Khan😭❤️🩹🤌🏻
2026-02-14 05:22:01
3
Toqeer Hussain :
Haye💔
2026-02-13 05:31:16
6
Muhammad Nadir🇵🇰🇸🇦🚩🤍 :
اللہ تعالیٰ میرے لیڈر کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائیں آمین 🤲🫶👑🥀🍂
2026-02-13 00:33:55
6
Jaan Khan :
BoSS❤️
2026-02-12 17:15:06
13
sardar Qaisir015 :
ایک لیڈر تو قید کیا جا سکتا ھے لیکن اک نظریہ کو کیسے کوئ قید کر سکتا ھے اک ظلم جبر نا انصافی کے نظام کو بدلنے کی سوچ رکھنے والے لیڈر کو نا حق قید میں رکھنا ایک قوم سے اس کا مستقبل شعور اور ترقی کو چھینے کے مترادف ھے
2026-02-10 10:58:36
6
aleeha_hh :
It’s like: پوری قوم کی آنکھیں کھول کر وہ اپنی آنکھوں کی قربانی دیگایا