ہم پہ گزری، گزار دی ہم نے
گزرتی گر تم پہ،گزر جاتے تم❤️
2026-02-11 09:22:33
56
💔 Princess Raجpoot💔 :
تاریخ گواہ ہے پاکستانی قوم ویڈیو سے زیادہ کمنٹس پڑتی ہے😂😂 اگر آپ بھی میری طرح کومنٹس پڑھنے آئے ہیں تو ریپلائے ضرور کریں 🙈😁😂😂 😂😂
2026-02-11 04:32:01
45
م 🪐 :
:اک عمر کٹی دو الفاظ میں اک آس میں اک کاش میں
2026-02-10 15:33:25
68
یتیم لڑکی :
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
2026-02-13 19:21:16
11
☠️ :
حیات ہے گزر ہی جائے گی
یہ کوئ تاحیات تھوڑی ہے 🥺
2026-02-12 14:56:27
9
Sarkar😎🥀 :
محبت انسان کو بہت کمزور بنا دیتی ہے کبھی کسی سے محبت مت کرنا 💯🖤
2026-02-11 19:40:53
7
ز ی ب ی ❤️ :
ہم پہ جو گزری۔۔۔۔!!
بلآخر گزار ہی دی🥰
2026-02-10 12:56:17
21
☠️akhir Ziddi☠️ :
کمینٹ میں زیادہ زخمی لوگ ہوتے ہیں
2026-02-12 10:12:30
9
Ali Tayyab :
right
2026-02-11 01:49:15
9
gazisab27 :
hayyee ❤️❤️
2026-02-11 05:37:10
8
moiz sab :
@moiz sab::بدل دیا مجھے میرے اپنوں نے
ورنہ مجھ میں اتنی تلخی پہلے کہاں تھی
2026-02-10 17:23:59
11
@ ashi - 5269 :
پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں
مجھ پر گزری گزار دی میں نے 🙂
2026-02-11 06:20:51
10
🥀༄༅༎ຶ مسافر ༎ຶ༄༅🥀 :
*اور پھر حقیقت یہ ہے کہ __________❤️🩹🙂*
*اچھے اِنسان کے ساتھ اچھا خاصا بُرا ہوتا ہے💔😶*
2026-02-11 17:01:21
7
israa khan 🔥 :
hyeeeeeeee
2026-02-10 16:41:26
8
my purity my family 🙂 :
hayyyyy 😢
2026-02-10 11:14:40
6
𓆰•⎯꯭̽𝐂𝐇𝐔𝐑𝐀𝐈𝐋⎯꯭̽ ⃟💗 :
hyee😭
2026-02-11 03:26:52
8
Mr & Mrs 👥🫀😍 :
oye hoye🥺
2026-02-10 12:22:36
5
@ ashi - 5269 :
اک تھکن تھی کسی سے محبت کی وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی کسی سے ملنے کی پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے 👀
پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں
مجھ پر گزری گزار دی میں نے 🙂
2026-02-11 06:20:12
5
Sk Abbasi :
وہ جو کرتا تھا توحید کی باتیں مُجھ سے
ہائے وہ شخص بھی ایمان کا کچا نِکلا
2026-09-15 04:25:09
1
𝙉𝙖𝙬𝙖𝙯 🅛🅞🅝🅔 :
بلکل بھائی منزلیں بچھڑ گئیں😭
2026-09-03 05:33:04
1
Blue eyes :
ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے
ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے🖤
2026-03-29 14:12:54
4
احتشام :
پوچھتے کیا ہو زندگی کا........ میاں
ہم پہ گزری ,,,,,,, گزار دی ہم نے,🥺
2026-03-30 14:14:31
2
Saagar.Afridi041✒️ :
گزر تو رہی ہیں اور گزر بھی جائے گی ۔۔
مگر تیرے بغیر بہت اداس گزرے گی ۔۔۔
💔
2026-03-28 11:43:48
3
Anjan larki 🥀 :
کیسی گزر دہی ہے سبھی پوچھتے تو ہیں 🥺
کیسے گزارتے ہو کوئی پوچھتا نہیں 🥺
2026-02-12 10:42:47
4
جیو حضرو 💕 :
اگرچہ ہم نے گزار دی لیکن
اس طرح زندگی نہیں ہوتی
2026-02-12 15:49:37
4
To see more videos from user @mehfil_e_ishqq, please go to the Tikwm
homepage.