@mano._.703: Mera piya ghr aya♥️🥹#viral #fypppppppppppppp #unfreezemyaccount #2026 #views @tiktok creators @TikTok Pakistan

✨
✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 February 2026 13:32:29 GMT
380
52
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mano._.703, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 فیصل آباد: نجی ہوٹل کے کمرے سے 35 سالہ خاتون کی پراسرار لاش برآمد، ساتھی فرار! فیصل آباد کے علاقے سوساں روڈ پر واقع نجی ہوٹل کے کمرے سے 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، جبکہ خاتون کے ہمراہ ہوٹل آنے والا شخص مبینہ طور پر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں واقع راج ون ہوٹل میں دوپہر تقریباً 12 بجے اختر نامی شہری نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی کہ ہوٹل کے ایک کمرے میں خاتون کی لاش موجود ہے۔ اطلاع ملتے ہی اے ایس پی پیپلز کالونی باسل عریز فاروقی اور ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن انسپکٹر ارسلان باری پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق کمرے کے بیڈ سے ملنے والی لاش کی شناخت 35 سالہ عینی کے نام سے ہوئی ہے، تاہم خاتون کی مستقل رہائش کے حوالے سے تاحال معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔ ہوٹل کے ریکارڈ کے مطابق رحمت ولاز فیصل آباد کا رہائشی رحمان ولد عظمت گزشتہ رات خاتون کے ہمراہ ہوٹل آیا تھا اور دونوں نے کمرہ بک کروایا تھا۔ ریکارڈ کے مطابق رحمان صبح تقریباً 9 بجے کمرے سے باہر نکلا، جس کے بعد واپس نہیں آیا۔ پولیس نے کمرہ سیل کرکے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) کی ٹیم طلب کر لی ہے، جبکہ خاتون کے ورثاء کی تلاش اور فرار ہونے والے شخص کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ خاتون کی موت کی اصل وجہ فرانزک اور تفتیشی کارروائی کے بعد سامنے آئے گی۔ مزید اہم خبروں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے سچ بول نیوز کو فالو کریں۔ #Faisalabad #CrimeNews #HotelIncident #PoliceInvestigation #SachBOLNews

About