آہٹ سے کوئی آے تو لگتا ہے کہ تم ہو۔۔۔😳
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو ۔۔۔۔🤧
صندل سے مہکتی ہوئی پر قید ہو کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو ۔۔۔۔🥹
2026-02-25 23:33:50
8
shani :
very nice😊😊😊😊😊😊
2026-02-10 17:32:48
6
AK56 ☠️👻💀 :
کبھی لفظ بھول جاؤ کبھی بات بھول جاؤ
اس قدر تمھیں چاہو کے اپنی ذات بھول جاؤ
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل پڑو
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤ🥹
کیسے کہوں تم سے کے کتنا چاہا ہے تمہیں
اگر کہنے پر آئو تو الفاظ بھول جاؤ❤️
2026-04-06 21:09:36
2
kaka Awan :
آج پھر کسی نے کہا کہ بہت اچھے ہو تم
میں نے ہنس کر کہا یہی تو خرابی ہے ۔۔۔😳
2026-03-11 11:37:11
4
Murad Ali1122 :
تم بے وفا ہو کر بھی اتنی اچھی لگی
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا کرتی
2026-03-22 04:31:36
5
tassawar ali 926 :
ابھی سورج ڈوبا نہیں زرا سی شام تو ہونے دو 🌞
ارے میں خود لوٹ جاؤں گا مجھے ناکام تو ہونے دو
اور مجھے بدنام کرنے کا بہانہ ڈھونڈتا ہے زمانہ ارے میں خود ہوجاؤں گا بدنام پہلے میرا کام تو ہونے دو
پلیز مجھے فالو کرو
2026-03-03 19:41:19
7
CH MUNEEB :
💔کرنی تھی بے وفا ہی تو پہلے بتا د یتے۔ 🙌🏻دنیا بہت حسین تھی کسی اور سے دل لگا لیتے۔❤️🩹
2026-03-28 03:56:59
2
innocent 😇 :
hayeeee
2026-02-11 05:22:48
5
Naeem Akhtar :
::تم بھی غالب کمال کرتے ہو۔
بن روئے ہی آنکھیں لال کرتے ہو۔
اور جس کا ملنا نصیب میں نہیں۔
پھر اسی کا ہی خیال کرتے ہو۔
✨
2026-05-02 01:05:06
1
Ali Haider :
2026-04-01 11:30:48
1
Aleesha❤️🩹 :
hyeeeee🫀
2026-02-13 15:24:06
3
Amir_Ali🍂 :
it's true💔
2026-02-11 17:16:48
2
JUTT 🖤SAAB :
I need bestie
2026-02-11 18:24:12
2
𝐒𝐀𝐌𝐈 𝐎𝐏 🚩 :
شوق سے جاؤ جسے جانا ہے😙کوئی اور اۓ گا مطلب کا زمانہ ہے🤞
2026-03-16 01:09:47
4
Sundari Khan :
2026-04-11 20:31:54
1
Saif.ali🇵🇰.🇲🇾 :
💔کرنی تھی بے وفا ہی تو پہلے بتا د یتے۔ 🙌🏻دنیا بہت حسین تھی کسی اور سے دل لگا لیتے۔❤️🩹
2026-02-24 03:25:00
3
CRICKET LOVERS 🏏 :
بالکل ایسا ہی ہے
2026-02-11 15:22:12
2
Simple Dreamer ✍️💞 :
hyy murshad😌😌😌😌
2026-02-11 11:59:28
2
Musarf Jutt :
yad krny ki koi wja honi chye
2026-03-10 22:35:46
2
Slay Baddie :
this poetry. deserves this emoji
2026-02-23 10:52:44
2
Rana wahab🤗🫣 :
ay hy ay hy
2026-03-12 05:12:50
1
ATHISHAM BUKHIRE ATHISHAM BUKH :
hye
2026-03-03 19:17:57
1
cooper007innocent :
M❤️K🌹💍
2026-02-15 21:36:49
1
To see more videos from user @udasshop88, please go to the Tikwm
homepage.