محترم برادر اپ نے بہت اچھا بیان فرمایا لیکن اس میں اپ کے غلطی کر گئے وہ یہ کہ جو تلاوت کی جا رہی تھی اور وہ چونکہ اے ائی کے ذریعے یا کسی بھی شخص کے ذریعے پڑھا جا رہا تھا اس کی اواز کو تشبیہ دی گئی کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اواز سے تو اسی چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی قسم کے کوئی تشبیہ نہیں دے سکتے کیونکہ نہ حضور کے مقام تک کوئی پہنچ سکا ہے اور نہ پہنچ سکتا ہے لہذا ویڈیو بناتے وقت یہ چیزیں ملحوظ خط رکھا کریں شکریہ
2026-02-14 04:27:26
1741
غمنام 😔💋عشق :
♡:کاش کوئی اللہ لکھنے والا ہوتا 🥺
2026-02-20 02:54:50
135
"*Demishq *baloOch..... "*🎀💕 :
یہ واقعہ سچ ہے اور حضور پاک صلی اللہ وسلم کی ولادت کی برکت ہے ہوا