السلام علیکم میری پیاری سی بہن امید کرتی ہوں اپ ٹھیک ہوں گی جو چیز ہمارے لیے نہیں ہے تو وہ اللہ تعالی ہم سے چھین لیتے ہیں اور اس کے بدلے میں ہمیں سکون والی چیزیں دے دیتے ہیں جس سے ہمیں سکون اور خوشی نصیب ہو جو چیز ہم سے چھین جاتی ہے تو اس میں اللہ کی کوئی نہ کوئی مصلحت چھپی ہوتی ہے اللہ ہم سے بہتر جانتا ہے کہ جو چیز ہمارے لیے بہتر ہے اور یہ چیز نہیں تو اللہ کی رضا میں راضی ہو جائے خود بخود سکون ا جائے گا جو چیز اپ کے ہاتھوں سے اچھی لگ گئی اس کے پیچھے رونا چھوڑ دیں اپ کی طرح میں بھی تھی ہر وقت روتی تھی تڑپتی تھی چیختی تھی کہ اخر میں ہی کیوں ہر ازمائش مجھ پہ کیوں مگر جب مجھے سمجھ اگئی کہ جس چیز میں میری بہتر بہتری نہیں تو وہ میرے لیے ٹھیک نہیں تو اب میں اللہ کی رضا میں خوش رہتی ہوں اور میرے اپنے سارے مسئلے اللہ کے حوالے کر دیے اپ بھی میری پیاری سی بہن اللہ کی رضا میں راضی ہو جائے اپنی سارے مسئلے اللہ کے سامنے رکھے اور اللہ سے کہیں کہ تو حل کرنے والا ہے میرے سے نہیں ہونے والے بس اور اللہ سے امید رکھے جس چیز کے لیے اپ رو رہی ہیں چاہے وہ کوئی چیز ہو یا کوئی بندہ اللہ پاک جو اپ کے لیے بہتر بنائے گا وہ اپ کو دے گا اپ مت رویا کریں اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں اپ کی پیاری سی بہن مانو🥰
2026-02-11 18:20:22
14
Mera Allah kafi Hain :
❤️😭😭😭❤️🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️😭😭😭❤️❤️🤲🤲 q hota hn Mery sat esa Allah pak q ❤️😭😭❤️❤️🤲
2026-02-11 12:11:55
9
Forgive Me God 🤲 :
💔😥 mire Sath bhi same aisa hi hota hai
2026-02-12 16:10:37
9
pari :
same 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-11 03:40:52
23
Queen 💞 :
bilkul Mary sath bhi asa he hota😭😭😭😭
2026-03-03 07:22:42
9
👑SANI QUEEN👑🫀💞💞 :
kiu ki hamara Kismat hi kharab ishiliye.....,😔😔😔😔😔😔😔
2026-02-26 14:07:25
5
Nadia jan :
right 🥺🥺🥺 same
2026-03-04 00:25:46
5
~•🎀•~ :
kio huta he hamare sath ye 🥺🥺🥺🥺😭
2026-02-11 17:12:02
16
🙌 :
aisa ku😢addj tk samjh ni aya
2026-02-28 07:03:20
6
Mano😘 :
same 😥😥😥😥
2026-02-12 17:48:41
7
ziddi girl 👸💞 :
same 🥺
2026-02-11 03:52:19
6
attitude68 :
same💯
2026-02-10 19:28:52
6
attitude girl 😏😏😎😈🤬 :
same 😭😭😭
2026-02-11 10:31:17
11
➪𝐟𝐎𝐎🚩 :
SAME 😭😭
2026-03-02 12:12:50
5
AbeehaFatima :
same😭😭😭
2026-02-11 03:56:45
6
😍✨BINT.E.HAWA✨😍 :
Q ky hum betiyo ky naseb khakh hote hai is liye hum naseb ky age hari beti hoti hai mil bhi jaiye to tord diya jata hai q humare sath esa hota h😭😭😭
2026-02-14 20:51:30
5
🦋˚*・༓☾ محترمہ ☽༓・*⁺🦋 :
q hota hai esa yar🥺😭😒 me boht taklef me ho please pray for me please 🥺🥺🙂
2026-02-28 17:50:39
5
happy :
same 🙂
2026-03-05 20:10:59
2
❤️Khan ki Kahani hon yar 🫀 :
same 🥺💔
2026-03-06 00:30:53
1
𝗤𝗨𝗘𝗘𝗡_🏰👸🏻 :
Mri zindgi hi dukh sy bhari hui hy 😔😔😔😔😔😔😔
2026-03-04 16:47:53
4
meerab memon :
bilkul
2026-03-03 20:13:28
2
To see more videos from user @attitude.girl4798, please go to the Tikwm
homepage.