@c.sn.ni.rng1:

O362_8️⃣5️⃣4️⃣_638
O362_8️⃣5️⃣4️⃣_638
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 10 February 2026 23:10:36 GMT
828
28
2
3

Music

Download

Comments

To see more videos from user @c.sn.ni.rng1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ولسوف یعطیک ربک فترضی..♥️
ولسوف یعطیک ربک فترضی..♥️ "عنقریب آپ کا رب آپ کو کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔" اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے...آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے...اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا...اللہ کے ہاں ہماری کہانیاں لکھی ہوتی ہیں...اسٹیپ بائی اسٹیپ...💯 اللہ تعالی کو بہتر معلوم ہے کہ ہمیں کیا دینا ہے، کیا نہیں دینا اور کیا کس مرحلے سے گزار کے دینا ہے...ایسے میں یہ آیت اگر آپ کے سامنے آئی ہے، تو یقینا اللہ تعالی آپ کو بہت جلد کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے....♥️💯 ہو سکتا ہے کہ یہ وہ چیز نہ ہو جس کی آپ کو بہت خواہش ہو...ہم خواہشیں اپنی خوشی تلاش کرنے کے لیے کرتے ہیں...جب یہ ملے گا تو ہم خوش ہوجائیں گے...مگر یہاں پہ یہ نہیں کہا گیا کہ اللہ وہ عطا کرے گا کہ آپ خوش ہوں گے بلکہ راضی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے...راضی ہونا خوش ہونے سے مختلف ہوتا ہے...خوشی کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، اس کے کھونے کا خوف رہتا ہے...رضا ایسی نہیں ہوتی...رضا دل کے مطمئن ہو جانے کا نام ہے....رضا دل کے سکون کا نام ہے۔♥️💯 اگر آپ کا دل کسی مسئلے کی وجہ سے بے چین ہے، اس میں اضطراب ہے،ہوسکتا ہے تمہاری شادی زمین پر پائے جانے والے سب سے برے شخص سے ہوجاتی جیسے حضرت آسیہ کی فرعون سے لیکن یہ چیز انکی اللّٰه سے محبت کو بدل نہ سکی ۔۔ ہوسکتا ہے تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے بہتر شخص سے ہوجاتی جیسے اللّٰه کے نبی سے ، لیکن تم پھر بھی جنت پہنچ جانے سے رہ جاتی جیسے لوط علیہ السلام کی بیوی اور یہ بھی ہوسکتا ہے تمہاری شادی کسی سے بھی نہ ہوتی جیسے مریم علیہ السلام اور اللّٰه تعالیٰ تمہیں جنت میں ہر عورت سے اونچا درجہ دے دیتا اپنی ترجیحات کو جانو ! محبت اور اعتبار سب سے پہلے اللّٰه کے ساتھ !#🐼😺🤲🕋📿🌈🌍بھلوانمول🐼😺🔐🌍🌈🥰📿🤲✨قیمتی #LaysEverywhere

About