@edu_update_pakistan: CM Punjab laptop scheme phase 2 Important Instructions* تمام طلبہ کی اطلاع کے لیے بتایا جاتا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے درخواست دینے کی ہدایات درج ذیل ہیں: ✅ صرف فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر کے طلبہ اس اسکیم کے لیے اہل ہیں۔ ✅ وہ طلبہ جنہوں نے حال ہی میں فرسٹ سمسٹر کے پیپرز دیے ہیں اور اب ان کا سیکنڈ سمسٹر شروع ہو چکا ہے، وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ 100% درست اپلائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں ✅ اسی طرح اسپرنگ ایڈمیشن کے وہ طلبہ جن کا یہ فرسٹ سمسٹر ہے، وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ ✅ لیپ ٹاپ اسکیم میں سمسٹر CGPA کی ضرورت نہیں ہے، صرف میٹرک اور انٹر کی رزلٹ کارڈز درکار ہوں گی۔ ✅ فی الحال درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 فروری بتائی جا رہی ہے، تاہم امکان ہے کہ اس میں توسیع کر دی جائے۔ 100% درست اپلائی کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں` ✅ لیپ ٹاپ کے لیے حلف نامہ (Affidavit) دیا گیا ہے، جسے ای اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروانا ہوگا۔ حلف نامے پر گواہ خونی رشتہ دار نہیں ہونا چاہیے۔ 📌 اہم نوٹ: لیپ ٹاپ کی درخواست میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اگر درخواست میں کسی قسم کی غلطی ہو گئی تو آپ لیپ ٹاپ سے محروم ہو سکتے ہیں۔ #viral #fyp #cmlaptopscheme #foryou #grow