یا اللہ اتنا قابل بنا کے تیری مخلوق کے کام آسکیں🤲🏻🤲🏻
2026-02-11 17:00:37
1572
Abdul Mannan mughal :
جب اس نے نوٹ گننے شروع کیے تو میرا دل کر رہا تھا کہ یہ بس گنتا ہی جائے اور نوٹ ختم نہ
ہوں 🥺😢🥺
اللہ تمام لوگوں کی مشکلات حل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-11 17:05:34
819
Sohail Khan Pardesi :
ایسی ماؤں کو سلام جس نے عامر جیسا بیٹا پیدا کیا ماشاءاللہ اللہ تعالی اس کو لمبی زندگی دے اسی طرح غریبوں کی مدد کرتا رہے ماشاءاللہ
2026-02-11 16:46:42
264
Bilal Lucky 🇵🇰🇵🇰 🇦🇪🇦🇪 :
عامر بھائی اس کو میں بچپن سے جانتا ہوں اور اس شخص کو ایسے ہی محنت کرتے دیکھا
2026-02-11 16:00:15
170
Online Work :
دنیا کے دھوک دیکھے تو میں اپنا دوکھ بھول گیا یہ گانا یاد آجاتا
2026-02-11 15:37:08
351
Awais Nadeem :
بالکل یہ انکل انتہائی شریف ادمی ہے میں نے ان کو بہت عرصے بعد دیکھا ہے یہ ہمارے گاؤں چک نمبر 323 گ ب میں آتے تھے اللہ تعالی ان کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے اور ان کے معاملات اسان فرمائے امین
@ماشاءاللہ جی عامر بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-02-11 15:26:58
69
Salar :
bhai allah ap ko bhot zyida da
2026-03-19 16:59:38
6
Rana Farooq :
Allah aap ko salamat rakhay♥️
2026-03-15 07:38:28
6
user6640702987112 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مدد کی دل خوش خوش ںںوں گے
2026-02-18 15:33:11
9
irfan musa g :
ماشاءاللہ
2026-02-12 07:29:51
7
Ayzal Fatima 💕💕 :
bhot achy insan h ap
2026-02-12 15:11:12
7
Sidra Kuser :
Ya Allah 💔
2026-02-11 16:56:55
8
❣️شہباز بلوچ پیر محل 🕊️ :
بالکل یہ انکل انتہائی شریف ادمی ہے میں نے ان کو بہت عرصے بعد دیکھا ہے یہ ہمارے گاؤں چک نمبر 323 گ ب میں آتے تھے اللہ تعالی ان کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے اور ان کے معاملات اسان فرمائے امین
2026-02-12 05:22:40
35
😎Muhammad_Sufian✈️🇵🇰🇸🇦🌏 :
ماشاء الله تبارك الله
2026-02-12 17:39:17
12
Mohammad Arif :
في أمان الله آمین آمین آمین
2026-02-12 04:40:47
8
Khurram shehzad :
عامر بھائی تیری ماں نو سلام تیرے جیاں پت جمیاں ❤️
2026-02-11 16:21:17
37
naveednaveed9472 :
جزاک اللہ خیر
2026-02-11 16:03:02
11
To see more videos from user @siratemustaqeem_amir, please go to the Tikwm
homepage.