ہم نے سیکھا ہے سادگی سے رہنا
ورنا خدا گواہ ہے ہم بھی جوان ہیں...🌚
2026-02-26 17:21:59
311
Muneeb official :
🥀سٹ لگدی رہندی بختاں نوں
بندے اجڑ کے وسدے رہندے نے❤️🩹
2026-02-25 00:06:56
167
『~_𝓡𝓲.... 𝕸𝖆𝖍𝖐𝖒𝖆_-~』 :
:یہ جو شخص میرا کمینٹ پڑھ رہا ہے 🥰
اللہ کرے آپ کی ماں ہمیشہ سلامت رہے ♥️
2026-03-23 04:49:24
73
laila🎀 :
hain hum wahi loog ha 🖤🥀🔥
2026-02-25 06:11:55
53
broken 💔 :
ہم ایک شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے 🙂
2026-02-25 09:37:01
31
😈شیخ 👑صاحب😈 :
ہم نے کالے لباسوں کو پہنا مگر دل میں ہستے رہے اپنی تقدیر پر
ہم محبت کی دنیا کے وہ ابلیس ہیں
ہم کسی کے لگائے ہوئے روگ ہیں
جن کے بارے کبھی تم نے سوچا نہیں
ہم وہی لوگ ہیں
2026-02-22 04:59:38
54
Mahi :
وہ نہیں تو کوئی اور بھی نہیں دل ہے میرا بازار تھوڑی
2026-03-10 17:21:46
15
Talha Riyan Khan :
منزل 🙂:محبت میں بھیک مانگنے کا دکھ سمجھتے ہو🖤🥀
اور مانگ کر بھی نہ ملنے کا دکھ سمجھتے ہو🖤🥀
2026-02-24 19:46:04
45
ẶḼℐ ℍυ﹩ηḁїη :
Support me Friends
2026-02-24 02:36:42
28
Zahra Jabeen :
his name??
2026-02-27 15:51:08
13
Médîços🩺 :
یوں ہی چلتی رہے گی ساری دنیا ۔
چھوڑ جاتے ہیں نبھانے والے ۔
اور یار ہر بات بتانے کی کہا ہوتی ہے ۔
زخم سارے تو نہیں ہوتے دکھانے والے ۔۔
2026-03-20 18:56:02
10
🚩laiba Rani 🚩 :
کمال کمال جی 🙌
2026-02-23 14:21:08
21
❤️🩹IBRAحIM✨ :
ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن
میں کسی دور میں گھر کا آوارہ لڈکا ہوا کرتا تھا🥀
2026-03-15 00:26:15
5
꧁ میرا عشق ꧂ :
تیرے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں ہے مجھے
اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں مجھے لگتا رہا تم میرے ہو
2026-02-27 12:48:39
7
(。♥‿♥。) 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 :
bilkul sahi
2026-02-27 06:48:45
5
Fatima queen 👑 :
ہم نے کالے لباسوں کو پہنا مگر دل میں ہستے رہے اپنی تقدیر پر 🖤
2026-02-27 16:55:12
9
𝕄𝕠ح𝕤𝕚𝕟🪽 :
:ہم نے کالے لباسوں کو پہنا مگر دل میں ہستے رہے اپنی تقدیر پر
ہم محبت کی دنیا کے وہ ابلیس ہیں
ہم کسی کے لگائے ہوئے روگ ہیں
جن کے بارے کبھی تم نے سوچا نہیں
ہم وہی لوگ ہیں
2026-02-26 06:41:15
5
🅖🅛🅐🅓 🅗🅐🅢🅢🅐🅝🤭 :
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے اور دوسرے کو دھڑکن 🥺
2026-02-27 07:56:30
5
𓄂𝙆𝙖𝙨𝙝𝙪 :
@kashan kaleem❤:اور پھر حقیقت یہ ہے کہ __________❤️🩹🙂*
*اچھے اِنسان کے ساتھ اچھا خاصا بُرا ہوتا ہے💔😶*
2026-02-24 21:59:06
10
(waqar khan,) ۵ وقار حان 👀 :
اور در بدر ہونے سے پہلے سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
راس نہ آئی محبت مجھے ساقی
میں نے سوچا تھا ہر دل میں اتر جاؤں گا
2026-02-23 23:52:31
12
Azeem awan :
ye bhai to mery gaon ka hai🥰🥰🥰
2026-02-25 10:12:59
5
siaco :
نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں
اس کے انجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں
چھوڑ آیا ہوں کسی آنکھ میں بنائی کو۔۔۔۔۔
اور بچا لایا ہوں چہرے پہ ادھوری آنکھیں
اس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ
کس قدر ہو گئی چہرے پہ ضروری آنکھیں ۔
2026-02-25 13:54:54
10
اداس لڑکا :
ایک دن پوچھتی پھرے گی زندگی، اہلِ دل... کس نگر میں رہتے تھے! 🍂🖤
2026-02-24 05:48:49
9
preety :
heyyy
2026-02-23 11:51:34
8
Laiba gull :
واہ۔۔۔۔
2026-02-25 09:37:29
5
To see more videos from user @livingland_properties, please go to the Tikwm
homepage.