سجدہ سہو کرنے کے بعد سلام پھیر دو التحیات پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
2026-02-12 13:44:43
23
☺️☺️Noor Sadia 🤗☺️ :
Witar Parhne Ka Sahi Tareqa Bta Den
2026-02-12 14:06:04
5
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐯𝐢𝐛𝐞𝐬 𝐇 :
ماشاءاللہ اپ کا بہت ہی اچھا انداز ہے نماز پہ ہونے والی کوتاہیوں کے بارے میں اپ لوگوں کو اگاہ کر رہے ہیں کہ ان کا حل کیا ہے تو اپ نے بہت ہی اچھا کنٹینٹ بنایا ہوا ہے اللہ پاک اپ کو استقامت عطا فرمائے اور اس طرح کی مزید انفارمیشن لوگوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے خوش رہیں اباد رہیں
2026-02-12 14:58:45
31
adnanshah252 :
اللہ تعالیٰ ہم کو استقامت عطاء فرمائے 🥰
2026-02-12 13:43:34
23
Qaisar Shahzad :
bhai koi hadees ki kitab ka name or hadees number bhi bta de or plzzzz gusa nhi karna