✨:محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما 🌹🌹 استغفرُاللہ العظیم الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب علیہ 🌹
یا اللّٰہ میری زندگی کےسارے مسئلے مسائل حال فرما میرے ہمسفر کو میرے ساتھ پیار محبت سے مخلص بناامین اور میرے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے آمین ہمارا ایمان پر خاتمہ فرما آمین
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌹رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین