@abiiwrites00: تمھیں پتہ ہے "انت الحیاۃ" کا مطلب....؟ اس کا مطلب ہے؛ "تم زندگی ہو میری" زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟ سانس لینے کو؟ نہیں! "پھر..... زندہ رہنے کو" بالکل نہیں! سنو تمہاری آواز کو تمہاری دید کو تمہیں کہتے ہیں زندگی تم ہی ہو میرے انت الحیاۃ...!! •♥️🌎🫂✨ #foryou #foryoypage #foryoypageofficial #brokenheart #unfreezemyaccounttiktok