ٹک ٹاک نے ھمارے بزرگوں کے جذبات کو باھر لانے میں اھم کردار ادا کیا ھے 😁
2026-02-13 16:33:13
324
মহা রানী 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩 :
দাদার দাদা 😁😁😁😁
2026-02-12 13:23:21
40
CewekPesek🌺🦂 :
ya ampon apalah daya ku pengen kali joget kayk gini
2026-02-14 05:12:55
37
🍂گہرےزخم🍂 :
میں نے سورۃ عصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا
بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے والعصران لا انسان لفي خسر کا مطلب کہ بے شک انسان خسارے میں ہے۔۔۔۔۔ عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہیں وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہیں اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے اپنی زندگی کو آخرت کی کامیابیوں میں بھی مصروف کرے