@shafijansj: اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستانی عوام آپ نے مجھے انصاف دلواینگے۔ عمران خان #ReleaseImranKhan #TEAMSHAFIJAN #shafijan #ministerinformation #ImranKhan

Shafi Jan
Shafi Jan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 February 2026 08:05:48 GMT
369306
89708
2925
1752

Music

Download

Comments

pahaarii_larka
Explore With Sir Samman 🇵🇰 :
میری آنکھ نکال کر عمران خان کو لگا دو مگر اس ھیرے کی بینائی کو بچا لو۔ میری آنکھ ایک عام انسان کی آنکھ ہے اور عمران خان کی بینائی 25 کروڑ پاکستانیوں اور ان سے جڑی اچھے دنوں کی امید کی بینائی ہے۔ ظالمو! تمہارا حساب دیکھنے والا ہو گا۔
2026-02-12 14:19:49
501
badarchbadarch1
Badar Ch Badar Ch :
خان صاحب پلیز چھوڑ دیں ہمیں چلے جائیں 🥺🥺
2026-02-12 08:29:19
427
areebayaqoob804
Areeba ch 804 :
کچھ نہیں ہوگا خان کو إنشاءاللّٰه ☹️
2026-02-12 08:10:09
200
baharkhattak271
𝐁𝐀𝐊𝐇𝐀𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐓𝐓𝐀𝐊💎 :
قسم ہے مجھے اگر آپ کو کچھ ہوا تو میں یہ بھول جاؤنگا کہ میں پاکستانی ہوں۔سرعام کہتا ہوں کہ یہ وقت کے فرعونوں کو ختم کرکے دم لونگا۔😡😡😡
2026-02-12 18:52:58
69
sidrakuser
Sidra Kuser :
بیشک حق کی راہ مشکل ہے اللّٰہ پاک خان صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-02-12 15:32:38
99
malik1871
Muhammad Samran :
مرشد تیری ایمانداری پر رتی برابر بھی شک نہیں ہے مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے اللّٰہ خان تیری حفاظت فرمائے اور رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
2026-02-12 09:31:13
31
m.aqib.ik.804
m.aqib I.k :
شفیع جان صاحب جب آپ اقتدار میں آئے تھے آپ نے بہت بڑی باتیں کی تھی اب آپ لوگوں کی وہ باتیں کہا ہے اب آپ لوگ کیوں قیادت کا سوچ رہے ہوں جب خان کو کچھ ہوجائے گا جب کروں گے کچھ ابھی بھی وقت ہے یہ عوام تیار بیٹھے ہیں صرف آپ لوگ ہمت پکڑوں آپ لوگ ہی کچھ نہیں کروں گے یاد رکھنا یہ عوام کبھی آپ لوگوں معاف نہیں کرے گی۔ کال دو عوام تیار ہیں بس اب بہت ہوگیا۔ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
2026-02-12 11:25:22
14
itxme_aimo
ایمن 🚩 :
apko Kuch nahi ho ga inshallah ❤️
2026-02-12 18:00:18
12
majid28885
MAJID :
پوری قوم کی آنکھیں کھول کر وہ اپنی آنکھ کی قربانی دے گیا ہے۔۔۔💔🥹
2026-02-12 14:43:33
30
saiftareen625
Saif tareen🌹♥ :
ہر پاکستانی کی جیب میں مفت علاج کے لیے 10 لاکھ روپے ڈالنے والا خود علاج سے محروم رہا 💔..🥹🥹🥹😭
2026-02-12 17:36:59
18
super.star6190
Super star ⭐ :
free free Imran Khan 💯 INSHALLAH 💯
2026-02-12 14:31:59
7
nomi__khan3
Nomi :
خان صاحب ہم بہت شرمندہ ہیں ہم آپ کے لیے کچھ نہ کر سکے 🥺🥺
2026-02-12 15:42:04
12
stylo.queen098
Stylo Queen :
اللہ تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہے عمران خان کی حفاظت فرماameen😭
2026-02-12 19:03:21
10
abidmehsud750
Abid Mehsud750 :
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2026-02-12 11:00:53
11
sardarjunaid68
sardar junaid :
عوام تو تیار ہیں اپ لوگ کس کا انتظار کر رہے ہیں
2026-02-12 09:32:01
13
kashif.honey3
KASHI_804💕❤️ :
ان آنکھوں کا جُرم بہت بڑا تھا اندھی قوم کو روشنی دی ، سزا تو بنتی تھی...
2026-02-12 20:52:09
7
ptikohatofficial804
PTl KOHAT OFFICIAL 💔💸🤦‍♂️ :
💔💔💔
2026-02-12 08:43:45
10
user239032668
𝓐𝓶𝓳𝓪𝓭 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
میں او گا آپ پریشان نہ ہو
2026-02-12 19:59:05
8
atifz722
Atifz :
پوری قوم کی آنکھیں کھول کر وہ اپنی آنکھ کی قربانی دے گیا ہے💔
2026-02-12 12:15:38
10
fadiashah
🧕 :
shame on us all
2026-02-12 14:59:19
21
dimple.girl6017
dimple girl :
hm sharminda hai khan
2026-02-12 17:17:30
5
fazlaa28
fAzlaa rumi :
بزدل لیڈر شب
2026-02-12 15:41:15
5
shoukatali583
💔Shoukat Ali 🤴💔 :
عوام تو تیار ہیں اپ لوگ کس کا انتظار کر رہے ہیں
2026-02-12 10:16:36
87
malikqasim4866
Malik Qasim :
خان صاحب ہمیں معاف کر دیں ہم بے حس قوم ہے پلیز آپ باہر آئیں اپنے بچوں کے ساتھ رہے
2026-02-12 14:22:08
10
daudbangesh
Daud bangesh :
عمران خان ہم شرمندہ ہیں 🥹
2026-02-12 10:22:10
7
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About