@turgut_ghazi_8890: ☆ عمران خان کی آنکھ بری طرح متاثر ہے اب اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا اور قوم کی توجہ عمران خان کی صحت سے ہٹانے کیلئے طرح طرح کی خبریں مارکیٹ میں لائے گی ، وہ تمام خبریں Distraction کیلئے ہوں گی لیکن ہم نے پوری توجہ عمران خان کی صحت پر رکھنی ہے #foryou #foryoupage #fypシ #imrankhanpti #releaseimrankhan