کس طرف کو چلتی ہے اب ہوا نہیں معلوم
ہاتھ اٹھا لیے سب نے لیکن دعا نہیں معلوم
آج سب کو دعویٰ ہے اپنی اپنی چاہت کا
کون کل کس سے ہوتا ہے جدا نہیں معلوم منزلوں کی تبدیلی بس نظر میں رہتی ہے
ہم بھی ہوتے جاتے ہیں کیا سے کیا نہیں معلوم
2026-04-04 07:22:55
9
. :
yaar Ahmed faraz ki kia awaaz ha 🥀
2026-03-16 17:15:19
6
Alone_But_Happy_🖤 :
کیوں نہیں محسوس ہوتی اُسے میری تکلیف جو کہتا تھا بہت اچھے سے جانتا ہوں تمہیں🥲🖤
2026-05-31 21:13:10
1
Saher Tauqeer :
Kya BAAT hai 🥹🥹🫡
2026-02-15 18:50:31
4
waqas jutt :
@F𓆩👑𓆪:@️:پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں
جب ہم انکی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہے