@choimoi7: اے اللہ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔ *آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️ . . #naatstatus #islamic_video #jummahmubarak #choimoi7