@perdesi_sahab: وے ہکے گھر نوں ۳ دروازے لگے او وی ماں پیو واسطے بند ہو گئے ، ذرا سوچو ماں باپ جو ہیں نہ انکی پوری زندگی یہی سوچتے گزر جاتی ہے کہ اولاد کو کیسے سکون کیا کریں اولاد کہ لئے یہ وہ لیکن جب اولاد بڑی ہوتی اسی ماں باپ کے بارے میں کہتی ہے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے لیئے کیا کرا ہے او بھائی اتنا کہو گا کہو گا کہ ماں باپ تبتی دھوپ میں کما کر گھر کا گزارا چلا کر جتنا کر سکتے ہیں کرتے ہیں میری جان ماں باپ تو پھر ماں باپ جو ہیں اللہ پاک ہر کسی کو اتنی توفیق دے کہ ہر بندہ ماں باپ کہ آخری انکے ساتھ ویسا سلوک کریں جیسا وہ بچپن میں کرتے اللہ پاک ہر کسی کو ہدایت دے اور ہر کسی (میرے ) ماں باپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین ۔🫀🥹💔#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry