@r1ssawr1d:

Mari💋
Mari💋
Open In TikTok:
Region: US
Friday 13 February 2026 04:21:44 GMT
439
39
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @r1ssawr1d, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بالاکوٹ سے مشابہت رکھنے والی نیپال کی یہ خوبصورت وادی چند منٹوں میں کا طرح تباہی ہوئی دیکھیں  آج نیپال میں بھوٹے کوشی دریا کے اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ چین کے تبت سے متصل ضلع رسووا میں سیلابی ریلے نے سڑکیں، پل، مکانات اور بجلی کے منصوبے تباہ کر دیے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کم از کم 95 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد لاپتا ہیں۔  ابتدائی سائنسی جائزوں کے مطابق یہ عام بارش کا سیلاب نہیں تھا بلکہ ممکنہ طور پر گلیشیئر سے برف اور چٹانوں کے بڑے تودے کے دریا میں گرنے سے اچانک پانی اور ملبے کا ایک انتہائی طاقتور ریلا پیدا ہوا۔ متاثرہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، مگر تباہ شدہ سڑکوں اور مواصلاتی نظام کے باعث امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔  اس واقعے کا اثر نیپال تک محدود نہیں، کیونکہ پانی آگے دریا کے نظام کے ذریعے بھارت کی جانب جاتا ہے۔ بھارتی حکام نے بھی سرحدی علاقوں اور دریاؤں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر نگرانی بڑھا دی ہے۔

About