ہر کسی کو تمہارے ذہن تک رسائی کا حق نہیں ہوتا۔
تمہارے خیالات مقدس ہیں، تمہارا سکون قیمتی ہے، اور تمہاری خاموشی میں طاقت ہے۔
اپنی اندرونی دنیا صرف اُن لوگوں کے ساتھ بانٹو جو تمہاری حدوں کا احترام کریں،
تمہاری ترقی کی قدر کریں، اور تمہارے سکون کی حفاظت کریں۔
2026-02-13 17:55:43
25
Malik :
🥺کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا
جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں🍂
2026-02-14 16:35:32
19
عــزیــر نـعـیـم🦅 :
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو بہت ملے ہیں پر لوگوں سے ہم نہیں ملے
2026-02-25 16:57:15
12
arush Fatma :
💔کوئی شوق سے نہیں روتا
آنسو تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا💔😭😞
2026-02-26 17:58:45
11
chaudhry :
سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں
پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں
2026-02-16 11:42:03
9
Khan Fazii Sardar🖤راولاکوٹی :
::پھر جب صبر ایا تو سمجھ ایا وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے بنا رکھا تھ
2026-03-03 13:57:14
6
Mr Mughal🥀 :
:سوچ گہری ہوجائے تو
الفاظ مختصر ہوجاتے ہیں😳
2026-03-10 20:21:30
6
Rai SHehzad Kharal :
caption ❤️🩹
2026-02-14 04:42:09
11
alhumdulillah💗 :
:اُن دلوں کو سکون دے یا رب جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
2026-02-23 01:05:53
6
ᥬ𓆩 ⃝خان𓆪᭄⏤͟͟͞͞ ⃟🥶 :
Background music name plzz ??
2026-03-12 07:50:58
2
ihteshamali70 :
بہت خوب ۔۔
اچھا ہے بہت
2026-03-20 03:50:55
3
ℳ .. ❣️🫀 :
@🍁🤍روح پوش🤍🍂🕊️:سنو! اے نشیلی آنکھوں والے تلخ مزاج لڑکی
تمہیں شاید خود کا اندازہ نہیں، مگر تمہارے اندر ایک خاموش خوبصورتی ہے، جو شور نہیں مچاتی —
2026-03-10 18:27:07
2
Riya 🙃 :
اور پھر مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں🖤
2026-03-19 15:38:08
3
⚜️◈▸ᕼᗩᗰ乙ᗩ ◂◈⚜️ :
کوئی شوق سے نہیں روتا
آنسو تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا❤️🩹🥺
2026-03-02 18:05:19
3
Akhtar 05 🤐 :
Caption please
2026-03-04 13:02:40
2
𝄟≛⃝Waseem𝄟N𝖆𝕦ț𝖆𝐧ӄ𝕚🌻✨ :
2026-03-14 14:39:15
1
pubg lover ✌️,219 :
wha
2026-03-07 16:42:14
2
arush Fatma :
خلوصِ عشق کبھی رایگاں نہیں جاتا _____❤🩹🫠*
*میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا💔🥹*
2026-02-26 17:58:26
5
princess 😻🌼 :
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے🥺💔
2026-02-14 05:10:58
11
ساقی صاحب :
اسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثر
کہ جب درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
🤌🏽🙁❤️🩹⁰
2026-03-03 14:36:19
2
احسن🪐 :
ރ:ساقیا اک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے نو گرفتار وفا سعئ رہائی ہے عبث ہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ تو اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں جتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے ❤️🩹
2026-03-05 16:35:05
2
❤️Im ران ❤️B ل وچ :
@shahid 313🦋🥀:تم میرے دل کےباغ کا اکلوتا پھول ہو
جس کی مہک میرے پورے وجود سے آتی ہے🥺🌷
2026-03-06 13:12:42
1
Saqlain Ali 🏴🚩 :
^...🫶:تعلق مختصر تھا ،مگر یاد رہے گا عمر بھر🥀
2026-03-15 08:52:35
1
Chaudry Adnan :
@ℙ𝕦ℕ𝕛𝔸𝕓𝕚 ℚ𝕦𝔼𝕖ℕ:جب انسان خاموش ہو جائے تو اس کے ساتھ بہت سے گلے شکوے بھی خاموش ہو جاتے ہیں 🖤🥀
2026-02-25 19:53:27
3
𝕐𝕆𝕌𝕊𝔸𝔽 𝕊ℍ𝔸ℍ♎ :
*اُس کی یاد تو روز آ جاتی ہے ❤️🩹🥹*
*کاش کہ ایک دن وہ بھی آ جائے 💔😭*
2026-02-16 14:10:32
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.