One day I will stand in this place INSHA'ALLAH ☺️❣️🤌
2026-02-22 00:24:21
6
Muqadas Irshad 💗✨ :
یا رسول اللہﷺ دیکھیے نا بہت سارے لوگ مدینہ جا رہے ہیں میرے عشق میں کیا کمی رہتی ہے جو میں مدینہ نا جا سکی مجھے بلا لیجیے نا مدینہ یا رسول اللہﷺ میں مر جاؤں گی ورنہ حضورﷺ قدموں میں بلا لیجیے نا اپنی دید کا شربت پلا دیجیے یا رسول اللہ ﷺ اپ کا دیدار کیے بغیر میں مرنا نہیں چاہتی وطن میں مر گئی تو لوگ کیا کہیں گے مجھے مدینے میں اپنے قدموں میں اپنے پاس بلا لیجیے مدینہ دیکھنا چاہتی ہوں حضورﷺ مدینہ دکھا دیجیے بس مدینہ و بقیع چاہتی ہوں😭😭
2026-02-15 07:27:40
27
😔🥹28/1/2025💔 :
میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ دے😭😭😭😭 قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین
2026-02-14 15:17:17
18
Raja IshtiaQ Warsi250 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-02-15 03:06:03
38
༺𓊈 قــلــبِ مــومــن 𓊉༻ :
منہ میٹھا کیجیے۔
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم....✨🤍:کمنٹس میں یہ پھول یا
دل وغیرہ بیچنے سے اچھا ہے کہ اپ درود شریف لکھ دیا کریں تاکہ اپ کو اور پڑھنے
والے کو اس کا اجر ملے
میرا کمنٹس جتنا ہو سکے copy کر کے آگے paste کر دے
2026-02-14 04:31:53
23
..... :
InshaAllah❤️🩹
2026-02-20 06:27:12
8
tasmia :
*جہاں ہوں رابطے دل کے وہاں، دوری نہیں ہوتی*
*اگرچہ وہ ﷺ مدینے میں، ہم اپنے گھر میں رہتے ہیں*
*صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم۔۔۔۔۔۔"*✨❣️*آ گِرے ہیں تیرے قدموں میں ہم بھی یہ سُن کر*
*جو تیرے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں!*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️✨
*میری سرکار آکر نقش کر دیجئے کف پا کو
دل بیمار کا رہ رہ کر اب گھبرانا نہ جائے گا💔😪
2026-02-14 12:22:16
20
Aarifah Rahatolee :
Ameen
2026-02-14 05:38:58
13
DR ŠÁQÌB 🩺🥼 :
Ameen Summa Ameen 🫀❤️🤲
2026-02-15 00:17:15
8
⚛🎀~𝑀𝓀 𝓈𝒽𝑒𝒽𝓏𝒶𝒹𝒾 ~🎀⚛ :
2026-02-15 02:11:33
9
Zoya_yusra :
bhot🤲😭😭😭😭😭😭
2026-02-14 17:46:26
9
gulame Zahara ,nida :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-02-14 21:54:25
9
Kashir Ali Mirza 🥷🏿☠️ :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💗
2026-02-15 10:39:42
9
♡ :
آمین یارب العالمین
2026-02-14 17:09:20
5
hassan gulzar :
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلا یں گے کرم کی جب ہو گی نظر مدینہ ہم بھی جائیں گے انشاءاللہ 😭😭🤲🤲
2026-02-15 02:49:17
6
GEO shoes Lodhran :
inshallah
2026-02-14 03:24:10
9
girlyy 🎀 :
ameen inshallah ☺️
2026-02-14 04:09:30
6
shehzadi ❤️🩹 :
insha'Allah hm bi zaror madina jay gay Ameeeeeeeeeeeeeen 🤲🥺🕋💞
2026-02-15 06:47:17
5
khan :
رسُول اللہ تو نہیں بلاتے اللہ پاک ہی کے حکم سے سب ہوتا ہے ۔
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے کعبہ کی حاضری اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرمائیں ۔ آمین یارب العالمین
2026-02-15 19:13:00
5
"𝙉𝙤𝙤𝙧_𝙚_𝙄𝙢𝙖𝙣" :
کاش یہ آنکھ ، تیری راہ کے تنکے چنتی
دل تیرے شہر کی گلیوں میں سلگتا ہوتا!!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم🤎🤌🏼
2026-02-15 06:59:45
5
𝑴𝒊𝒎𝒊 𐙚 :
Bula lyn na Allah g🥹🥰
2026-05-24 07:37:10
1
ملک...👑 :
🥀💖صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ💖🥀
2026-03-19 17:29:39
4
علی شیخ ✨🕊️ :
🍂:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🫀🥰
2026-03-25 17:43:09
4
Tabi khan :
muhammad S,A,W
2026-04-14 19:17:55
1
To see more videos from user @binteyousaf2811, please go to the Tikwm
homepage.