"اے میرے رحیم اللہ"
میرا صبر، میرا دل، میری آنکھ اور اس سے نکلنے والے آنسو تیرے کن کے شدت سے منتظر ہیں۔
اے اللہ! میری آزمائش کو ختم کر، میرے لیے رحمت کے ایسے دروازے کھول دے
جن کی وسعت مجھے حیران کر دے،
تاکہ اگلی بار میری آنکھوں سے جو آنسو نکلیں وہ خوشی کے ہوں…
آمین ❤️