*سہیل افریدی کا اہم پیغام*
*تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے مخالفین ڈرے ہوئے ہیں وہ انتہائی بزدل ہیں آپ نے حوصلہ ہارنا نہیں، جہاں جہاں دھرنے جاری ہے اس میں مقامی لوگ بھرپور شرکت کریں!اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو پھر آفیشلی کال دیں گے اور پورے ملک کو بند کریں گے، ان بزدلوں کو وارننگ دیتا ہوں کہ فلفور ہمارے مطالبات مانے جائیں ورنہ ہم جو کہتے ہیں وہ کرکہ دکھانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں!وزیراعلی سہیل آفریدی*
2026-02-15 16:44:09
0
مروت❤ :
❤️❤️❤️
2026-02-15 14:38:30
0
Faziiabbattabad302 :
❤️❤️❤️
2026-02-15 13:06:32
0
To see more videos from user @baghiisf833, please go to the Tikwm
homepage.