@ryleditx: مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 💔🥀 repost request ❤️‍🩹🥲 #viral #song #fyp #trending #sad

*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 February 2026 07:21:04 GMT
699285
49059
235
3215

Music

Download

Comments

prettylioness465
ع :
محبت تو بس شروع شروع میں ہوتی ہیں وقت کے ساتھ جتنا آپ میسر ہو گئے اتنا ہی محبت ختم
2026-03-15 19:31:12
155
hassan.awan308
Hassan🔰 :
alhamdulillah 🤲 mohabbat mil gai mujaa 🫀🫶🫶🫶🥹🥹
2026-04-07 19:19:31
32
_721952
✿𝓓𝓮𝓮𝓹🫀✿_𝟎𝟏 :
ہم کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچتے ہیں👀
2026-03-15 18:32:42
94
zainkhanedits
🔥Zain X Babar 🔥 :
م حیران ہوں کہ چار سال مجھے یہ سمجھ نہ آیا کہ وہ میرے ساتھ صرف ٹائم پاس کر رہی تھی۔ بھلا کوئی چار سال بھی کسی پر ٹائم پاس کرتا ہے؟ میں دن رات اس کے لیے خواب دیکھتا رہا، وعدے کرتا رہا کہ ایک دن تمہیں وہ سب دوں گا جس کی تم حق دار ہو۔ میں مالی طور پر مضبوط نہ تھا مگر کوشش کر رہا تھا کہ تمہارے قابل بن سکوں، اور پھر تمہیں اپنا لوں۔ لیکن اس نے مجھے چھوڑ دیا، کیونکہ کسی اور کے پاس پیسہ، گاڑی اور آسائشیں تھیں۔ آج بھی وہ یاد آتی ہے تو کلیجہ پھٹ سا جاتا ہے، نیند میری چھن گئی ہے، کبھی کبھی دوائی کے سہارے سونا پڑتا ہے، مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ میں وقت کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہوں، اور ان شاءاللہ ایک دن آئے گا جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔💔
2026-03-30 17:32:57
11
ajmal...jatoi001
♡🥀اجمل جتوئی 🌸♡ :
کسی کے بدل جانے کا کیا شکوہ کرنا آج خود پر نظر ڈالی تو پتہ چلا میں بھی پہلے جیسی نہیں رہی
2026-04-11 08:22:45
10
nauman_jhang
Nomi جھنگ آلہ :
لفظ کبھی ختم نہیں ہوتے لیکن بولنے کی خواہش ختم ہو جاتی ہے 💯
2026-03-17 19:20:11
12
queen5678.3
Henna by Anmol ♥️✨ :
Bilkul asa he hai✨
2026-03-11 16:34:24
12
roshanturi09
{ÇhÜlBùL}(: 🇦🇺 :
اَچھِی تھی کَہانِی پَر اَدھُورِی رَہ گَئی اِتنِی محبت کے بَعد بھی دُوری رَہ گَئی💙💙
2026-04-05 22:28:13
7
mudassir__qureshi
Mudassir Qureshi👑💸 :
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں اکثر ادھوری رہ جاتی ہیں
2026-04-03 04:17:40
6
rainylover20
🤍 :
.:کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🍂
2026-03-17 18:47:40
11
mubashirrajpoot96
Mubashir❤ :
🚩:زندگی تیرے تسلسل میں وہ لوگ بھی کھوے جو سانس کی مانند تھے🥹❤️‍🩹
2026-03-26 14:39:27
9
hikmat.ullah194
Hikmat Ullah :
*زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں ....*❤‍🩹🥺 *جنہیں صرف چاہا جاسکتا ہے لیکن پایا نہیں جا سکتا😣
2026-03-23 20:10:28
13
asadasad67512112
ASAD 🅰️😔❤️‍🩹 :
hyeeee 🥺
2026-03-10 03:08:14
10
maryamhuyrr73
🖤manii1199🖤 :
sad vibes 😔😢
2026-03-16 06:57:06
6
mshameerali01
mshameerali :
یوں تو دلاسوں سے بہل جائے دل لیکن کہاں چلتی ہیں صحراؤں میں کیشتاں
2026-03-23 17:55:40
10
professoraasharraza
Professor Aashar Raza☑️ :
lovely song 😍💙💙💙💙💙💙💙😍
2026-03-16 09:05:06
7
umairr733
💫𝕮𝖚𝖙𝖊 𝖇𝖆𝖈𝖍𝖆👻 :
hayyy 😔🤕
2026-03-11 17:58:25
9
mahimeher13
ماہی مہر :
وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے محسن💓 مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے🥀
2026-04-04 09:15:57
6
aliraza_gujjar4
ALI RAZA CH🖤 :
اور ادھوری محبتیں انسان کی پوری زندگی برباد کر دیتی ہیں 💔😔
2026-02-27 21:03:34
34
muhammadaleem777
M.ALEEM :
koi shak ❤️‍🩹
2026-03-16 01:13:08
6
a.h.s.a.nchahal
AH(S)AN(A) ❤️ :
میں پا نہ سکا آج تک اس خلش سے چھٹکارا محسن ✨ وہ مجھے جیت بھی سکتا تھا مگر ہارا کیوں ؟؟
2026-03-16 17:07:15
14
mhr.adnn
M€H@R Adn@n :
مکمل
2026-03-16 00:46:33
5
noman.virk.522
🖤درویش. لوگ 👑💯 :
🥺مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں ❤️‍🩹
2026-03-15 19:38:45
18
shahjeekhan51
SH@H Jee :
Hn shayad 🥺
2026-03-15 23:59:00
7
abdulmanan5981
🖤𝙊𝙣𝙡𝙮^𝙈𝙞𝙣𝙚°_𝙕🖤 :
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 💔🫠
2026-03-21 18:24:48
7
To see more videos from user @ryleditx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About