میں نہیں جانتی یہ سب ٹھیک ہے کہ نہیں لیکن میرے ہاں آٹھ سال سے کوئی اولاد نہیں ہوئی اگر میرا کمنٹ پڑھ لو تو میرے لیے ان بزرگان دین سے خاص دعا کے لیے کہیں گا مجھے کسی ایسے شخص کی دعا کی ضرورت ہے مہربانی ہوگی آپکی
2026-03-25 10:52:34
95
baribarisarkar :
ہر سکھ کی داڑھی بھی ہوتی ہے جناب۔۔
2026-02-22 10:37:40
47
Muhammad Usman :
سن لو غور سے کہا ہے دعا کر دیں اللہ پاک اولاد سے نوازے یہ نہیں کہا کہ پیر صاحب آپسے اولاد لینے آیا ہوں اللہ کے نیک بندوں سے دعا کروایا کریں ❣️
2026-02-15 04:21:54
268
faqeerdil6 :
بابا پتر دے رہا ہے کڑا لے کر پھینک نہیں رہا😂
2026-02-15 14:29:17
29
Tanzeel Ul Hassan :
یہ مرشد کامل حضرت صاحب کہاں کے رہنے والے ہیں 🥰🥰🥰
2026-02-14 16:50:05
363
It's me khokhar ❤️ :
بےشک مومن کی یہی نشانی ہوتی ہے جو بابا جی میں ہے
2026-02-15 03:52:38
156
اسد شاہ :
:کڑی پہننا امام سجاد علیہ السلام کی سنت ہے
or iska Quran ma be zikar Aya hai ka jab log janat ki tarf bhja jaya gaa unha Sona ka qada phnya jaii ga
2026-02-22 09:07:50
5
itx queen 170👑👑👑 :
بابا جی سے دعا کروائیں میرے احمد کو اللہ عالم بنا دے ٹھیک ہے جی
2026-03-30 16:21:19
36
Syed Faisal Abbas Hamdani :
کڑی پہننا امام سجاد علیہ السلام کی سنت ہے
2026-02-15 09:50:57
99
Ali zaib khan :
الله تعالٰی قران مجید میں فرماتا ہے جنتیوں کو چاندی کے کڑے پہنایں جائے گے