@sayahbakhat_07: ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی ، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی ، میں نے دعا بھی مانگی ، اور بھیک بھی ، میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی ، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے ، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی ، اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا ۔۔ ! میں نے منت بھی کی اور غصہ بھی کیا ، جو کر سکتا تھا وہ کیا ، میں نے اُسے وہ وعدے بھی یاد دلائے ، جو اس نے کیے تھے ، مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے ، لفظوں کی لاج کہا رکھتا ہے ، یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں ، میں آج اس مقام پر ہوں ، جہاں نہ اس کی تمنا ہے ، نا جینے کی تمنا ، مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی میری بات سمجھو #foryou #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount
مجھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھی
اور پھر مجھے چھوڑ دو 😫🙏
2026-02-15 09:03:02
129
Eshu :
Kash MN wesai ho Jao jesy pehly Thi🥺
2026-02-15 17:38:23
50
Aqsa Eman 31 :
Asa mara sata he q 🥺😭😭
2026-02-15 09:15:48
29
Mahii! 🦋 :
Kash sb kuch phla jasa ho skta kash mn phla jasi bn skti🥺💔
2026-02-15 11:26:55
29
B!a She!kh💞✌️ :
اک عرصے سے چاہا ہے میں نے اسے،،،،🌚
یعنی وہ میرا نازوں سے پالا ہوا دکھ ہے،،،
2026-02-15 20:07:45
36
عبدالرحمن _🥷🫀 :
»کتنا کچھ ہو گیا لیکن
اس شخص سے نفرت نہیں ہوئی🤍🍂«
2026-02-15 12:49:25
39
sehrish :
Kash aisa ho sakta
2026-02-15 15:08:22
10
Ayesha :
put me back where i was before to meet you.and then let me free.🥰🥰🥰
2026-02-15 14:28:36
10
SHAHID ALI :
kassh esa ho jt
2026-02-15 11:30:44
11
♡ :
caption please
2026-02-15 09:59:11
12
⤹⃝🇿iiDii Ku®ii*❉্᭄͜͡ :
مجھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھی
اور پھر مجھے چھوڑ دو 😫🙏
2026-02-15 14:02:37
13
MADAM JI❤️🩹 :
caption plz
2026-02-15 09:21:27
10
mano :
in sha Allah 😭😭😭
2026-02-15 09:04:46
13
imranthaheem474 :
hyeee 🥺
2026-02-15 10:11:08
16
Zunaira Zuni258 :
send caption
2026-02-15 12:10:28
7
soni moni :
kash aysa asan hota💯👈
2026-02-15 18:37:08
7
Pari doll 111 :
sad
2026-02-15 11:48:29
7
Esthetics :
hayyy 😢
2026-02-15 13:54:53
7
Zoe Rajpoot :
hayee woh ek din🥰
2026-02-15 12:25:03
7
Seyad zadiii :
:🥀میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥
2026-04-01 18:38:45
8
Mrs Kashif :
hayeee 😭😭😭
2026-02-15 09:31:58
8
Koji♥️ :
Hyeeee😢
2026-02-15 09:36:17
12
『🇵🇰 Wᴀᴛᴀɴ Wᴀʟᴀ 🇵🇰』 :
ملتی اگر مجھے ایک دن کی بادشاہت
میری ریاست میں تیرے نام کے سکے چلتے
2026-02-15 16:36:22
17
H.A.S.N.i.🦇 :
caption?
2026-02-15 13:37:46
6
.. :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی ، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی ، میں نے دعا بھی مانگی ، اور بھیک بھی ، میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی ، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے ، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی ، اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا ۔۔ ! میں نے منت بھی کی اور غصہ بھی کیا ، جو کر سکتا تھا وہ کیا ، میں نے اُسے وہ وعدے بھی یاد دلائے ، جو اس نے کیے تھے ، مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے ، لفظوں کی لاج کہا رکھتا ہے ، یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں ، میں آج اس مقام پر ہوں ، جہاں نہ اس کی تمنا ہے ، نا جینے کی تمنا ، مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی میری بات سمجھو
2026-02-15 11:11:23
69
To see more videos from user @sayahbakhat_07, please go to the Tikwm
homepage.