@ahlewafa43: بہت اچھا تعلق رہا ہے تم سے سچ کہوں تو میری زندگی کے خوبصورت بابوں میں سے ایک باب تم بھی ہو۔ تمہارے ساتھ ہنسنا، باتیں کرنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر .... لڑنا اور پھر مان جانا یہ سب یادیں اب بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں۔ بہت کچھ کہنا تھا تم سے بہت سی شکایتیں بھی تھیں .... اور بہت سا پیار بھی مگر وقت نے ہمیں وہ موقع ہی نہیں دیا یا شاید ہم نے ہی خاموشی کو لفظوں پر ترجیح دے دی۔کبھی سوچا تھا ساتھ بہت دور تک جائیں گے مگر کچھ راستے بس یادوں تک ہی محدود رہ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ قسمت میں ہوتے ہیں، زندگی میں نہیں۔... تم سے کوئی گلہ نہیں نہ کوئی الزام نہ کوئی شکوہ۔ کیونکہ جو وقت تمہارے ساتھ گزارا وہ دکھ نہیں، ایک خوبصورت امانت ہے میرے پاس... اب اگر تم خوش ہو تو یہی میری دعا ہے۔ کیونکہ محبت کا مطلب پانا نہیں کبھی کبھی چھوڑ دینا بھی ہوتا ہے۔... تو ہاںبہت اچھا تعلق رہا ہے تم سے ... ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب آزاد ہو تم۔ اور شاید اب میں بھی... تھوڑا سا آزاد ہوں۔. . . #viral #video #grow #account #foryou

Ahl-E-Wafa
Ahl-E-Wafa
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 February 2026 06:24:03 GMT
872024
31597
551
7660

Music

Download

Comments

loser_.72
LoSeR 💔 :
آپ کی تحریر پڑھ کر محسوس ہوا جیسے یہ وہی سب ہے جو میں لکھنا چاہتا تھا کہنا چاہتا تھا لیکن میں اس احساس کو الفاظ میں نہیں اتار پا رہا تھا 💔😥
2026-02-15 12:16:06
167
farukhjabbar
〆Farukh〆 :
چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-02-16 00:42:39
38
shama.queen66
Shama Queen👑 :
ہم وہ نسل ہے جو درد سہتے سہتے ہم رونا بھول گئے ہر دود تکلیف اپنے اندر چھپا تو دی لیکن اندر سے خود کو ختم کردیا اگر ہم ابھی زندہ بھی ہیں تو صرف اللہ تعالی کے سہارے🥺😔😢
2026-02-16 04:00:38
57
zomisahu
میاں وسیم سہو ✅ :
Zindgy ma ik asa insan zror milta ha jisky yad insan ko rula daty ha
2026-02-16 18:28:16
19
chikramharoonabad
mehar Ikram haroonabad :
پتا نہیں ہمیں ایسے لوگوں سے کیوں ملواتی ہے جو نہ تو قسمت میں ہوتے ہیں اور نہ زندگی میں جب چھوڑ جاتے ہیں زندگی جینا مشکل ہو جاتی ہے سانس لینے میں بھی دشواری لگتی ہے پل پل مرتے ہیں پل پل
2026-02-18 03:48:18
14
ali.yousfazai_pathan_313
یا علــــــــــــــی ع مدد :
مانا کے تیرے فیصلے ہوتے ہیں بہت سخت روح کو جدا جو کیا ایسی بھی کیا خطا کی کے مجھے زنداں جسم میں تنہا قید کیا. 💔💔 لا حاصل
2026-02-15 17:41:09
9
marru702
Ammar Awan :
اس میں بابوں سے کیا مراد ہے کوئی بتائے پلیز
2026-02-15 17:18:43
7
shaambaaboorajpoot
شام بابو راجپوت :
so nice and beauty lines
2026-02-19 17:27:44
3
mrs.amir208
Hassam ki Mama😍 :
Hayeee😢Mery dil ki awaz ho jesy ye alfazz 🥺
2026-02-15 16:21:51
5
pagal.larki1042
badnaseeb larki 💔💔 :
same ha yr🥺 ...Dil pr lgyh yh word's 😭😭Mari feeling bi asi ha Kuch but Wohi lafz last pr khamoshi 😣😩
2026-02-15 16:42:58
2
abdullahgujjar0008
عبداللہ گجر🏴‍☠️ :
اور پھر کچھ لوگ یاد بننے کے لیے آتے ہیں ہماری زندگی میں تاکہ عمر بھر یاد رکھا جائے انہیں ❤️‍🩹
2026-02-22 18:48:40
3
shoaibjutt.608
مہر شعیب کھیڑا 2 :
ہائے یہ الفاظ
2026-02-16 16:41:42
4
abidali...13
ABiD ALi :
Kiya KamaL Likhte Hain Ap
2026-02-22 18:40:46
2
maharrehmanwasli
Mahar Rehman Wasli :
میری زندگی کا ایک خوشنما لیکن ادھورا باب ہوں تم
2026-02-15 18:47:44
6
udas.313.mk
🦋اُداس لڑکا🦋 :
بہت خوب جناب کیا کہنا ہے حقیقت یہی ہے شاید
2026-03-08 19:09:57
1
aneeqakinganeeqak6
Tha koi Mera B🤞🥀 :
love you dost ☹️☹️☹️🤞
2026-02-17 10:03:31
1
atifthaheem20
atif thaheem :
hayyyyyyy☹️☹️
2026-02-25 18:48:25
1
arfansahib39
Sad :
Waaa
2026-03-13 13:35:51
1
sajjiad68
sajjiad68 :
good yar
2026-02-23 16:36:44
1
bukhari9t2
💔 𝕾𝕬𝕯 𝕭𝕺𝖄🥀 :
kasam khuda ki parh kr rona aye gya yr akhao ma ansoo aye gay 😭😭 hayee judii 💔💔 shala kabi koi juda na hu kissi se yr
2026-02-16 17:30:44
3
juttikuri84
incomplete love ✨ :
please caption
2026-02-17 11:34:29
2
ihuzaifarana333
rana huzaifa786 :
Kya poetry ha 🥺🥲
2026-02-23 05:24:58
2
mubarahkanwal..34
😥💔🥀 :
Kash koi mile hi na Kash k koi Zindagi may aye hi na Kash k kabhi Pyar ho hi na Kash k kabhi apne Dil ko dfan kr k pyar nhi ishaq ko chor k Pagal na bane Kash k jis sy ishaq ho uske bagair Jena n paare Kash kabhi us sy dur na jaane pare Kash k koi itna Dard na dy k Allah k samne usay mujram bna k shikwa krna paare or log jerne nhi dete or ishaq krne wale aik lafz Kash keh k is lafz ko Dil may ly k dafan ho jaate hain 😥😥😥
2026-04-08 21:10:58
1
.2953715
عدنان خاں جتوئی 295 :
kmal yaar 😳
2026-03-19 05:52:20
1
user5970746615055
✋️ HAND_MADE_CRAFTING :
kasay bardaasht hota ha ya sab zahan kitna basukoon ho jata life kitni change ho jati ha
2026-04-14 10:58:25
1
To see more videos from user @ahlewafa43, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About