@mustafaaa_asthetic: لوگ گھر کی مرمت تب کرتے ہیں جب وہ اِس میں بسنے آتے ہیں چھوڑ کر جانے والا یہی کہتا ہے کہ "جو آئے گا اپنے لئے ٹھیک کرا لے گا" یہی حال انسانی رشتوں کا ہوتا ہے جب وہ آپ کو چھوڑ کر جاتے ہیں تو اُنہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کس حال میں ہیں❤️🩹
لوگ گھر کی مرمت تب کرتے ہیں جب وہ اس میں بسنے اتے ہیں چھوڑ کر جانے والا یہی کہتا ہے کہ جو ائے گا وہ اپنے لیے ٹھیک کروا لے گا اور یہی حال انسانی رشتوں کا ہوتا ہے جب وہ اپ کو چھوڑ کر جاتے ہیں تو انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ اپ کس حال میں ہیں🥺🔥
2026-02-16 12:38:12
7
itx Amna✨ :
kmall caption 🥺🥺
2026-02-15 16:10:03
5
عُثمانِ سُخن 🫀 :
I agree ☝🏻🥹
2026-02-16 11:48:15
3
#bakar9586@ :
hoti h😥😥😥 bikul
2026-04-19 04:28:58
0
Red Eyes :
زندگی ایک سفر ہے کئی موڑ آتے ہیں کچھ
خوشیاں ملتی ہیں اور کچھ غم لیکن ہر حال میں سیکھنا پڑتا ہے😊🌹🌸
2026-03-22 11:43:33
4
rmdhan :
pas 2000
2026-02-16 12:14:53
3
🥀rooh :
محبت وہ گہرا زخم ہے جو خاموشی میں پلتا ہے،
یہ صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ دل کی تمناؤں کو قربان کرنے کا نام ہے۔
کبھی خوشی دینے کے لیے خود کو تنہا چھوڑنا پڑتا ہے،
اور یہی درد کی سب سے خاموش، مگر سب سے شدید صدا ہے۔
2026-03-08 10:30:00
3
Jamal :
sukun❣️
2026-03-19 15:37:24
1
MiNaL BtS🌸 :
Absolutely 💯
2026-03-25 17:55:46
2
Chandra Hito :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-07 14:12:12
1
️ :
تمہارے بچھڑنے کے بعد ہم نے نہ صرف تمہیں ہی نہیں چھوڑا بلکہ ان تمام راستوں لمحوں اور لوگوں سے بھی کناره کرلیا جو کسی نہ کسی طرح تمہاری یاد کا حوالہ بن جاتے تھے۔ ہم نے ہجوم میں رہ کر تنہائی کو چن لیا تاکہ دل کو بار بار ٹوٹنے سے بچا سکیں۔ کچھ فاصلی خود غرضی نہیں ہوتے، یہ بس دل کی مجبوری ہوتے ہیں؛ کیونکہ بعض یادیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ان سے جڑی ہر چیز زخم کو تازہ کر دیتی ہے اور پھر خاموشی بی واحد پناه گاه بن جاتی ہے۔
2026-04-07 07:46:42
2
Adeel Ansari :
nice 👍
2026-02-16 16:13:57
2
AjijurRahman✅(アジヅ口 :
আল্লাহ
2026-02-17 15:45:52
1
🍁🥀Wazeer Rehan 🍂 :
کمال ❤️
2026-03-24 02:06:18
1
MEER. ❤️Zahid 🖤 :
♥️♥️♥️
2026-04-15 12:40:10
1
lakxu.110💔🫀💔🫀 :
❤️❤️❤️
2026-02-16 08:23:11
4
GB aesthetic 🍂 :
❤️❤️❤️
2026-02-18 17:15:44
1
AAtti Wattu :
❤️❤️❤️
2026-02-16 04:04:30
3
shafaat🍁 :
🖤🖤🖤
2026-02-16 09:04:33
1
🦋 『𝐑𝐨𝐦𝐢𝐬𝐬』📚𓆪 :
😭😭😭😭
2026-02-16 09:42:12
1
𝓗𝓪𝓼𝓷𝓪𝓲𝓷 𝓗𝓪𝓲𝓭𝓮𝓻 :
❤️❤️❤️
2026-02-16 13:43:26
1
Khair Muhammad unar :
❤️❤️❤️
2026-02-16 12:12:26
1
deep lines ❤💘🥀 :
☺️
2026-02-17 17:22:42
1
کاشی سیال :
🥺🥺
2026-02-16 10:15:51
1
To see more videos from user @mustafaaa_asthetic, please go to the Tikwm
homepage.