@darood_o_salam12345: 🌸 `درودِ پاک ڈائری` 🌸 *آئیے ایک خوبصورت عادت اپنائیں* ✨ *روزانہ تھوڑا سا وقت نکال کر* *اپنی ڈائری میں درودِ پاک لکھیں* *جتنا دل چاہے* *جتنا وقت ملے* *ایک سطر بھی ہو تو قیمتی ہے 🤍* `یہ وہ عمل ہے جس میں`✍️📿 *نہ دکھاوا ہے نہ شور* *بس آپ، قلم، کاغذ* `اور حضور ﷺ پر محبت بھرا درود` ✨ *آج نیت کریں*🤌🏻☺️ *کہ روز کچھ نہ کچھ ضرور لکھیں* *شاید یہی چند سطریں* *ہمارے دلوں کا سکون* *اور آخرت کی کامیابی بن جائیں 🌷* `اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ خادمہ درود آنسہ عطاریہ قادریہ رضویہ 🥰