@captured_by_safee: 🥺کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں🍂#fyp #foryou #millionviews

🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 February 2026 17:00:57 GMT
390086
37328
431
2579

Music

Download

Comments

rehanyzi
REHAN YZI :
ہم اتنے بےوقوف کہ زرا سی اپناییت ملے💔 تو کھلی کتاب بن جاتے ہے 😔
2026-02-16 07:55:08
19
arushfatma2
arush Fatma :
🥀ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن❤️‍🩹 😔 کسی دور میں ہم اپنے گھر کے لاڈلے تھے 🥺
2026-02-26 17:40:08
32
dentist_92
🍁DΣΠTIST🌸🦷🩺 :
ایک تصویر تھی تیری میرے ساتھ مجال ہے میں نے ایک بار بھی اپنی طرف دیکھا ہو۔! ❣️
2026-02-17 03:45:07
54
cutiepie3110
𝑪𝒖𝒕𝒊𝒆🥰🌺 :
ahhh caption 🥹❤️‍🩹
2026-02-17 16:18:22
9
arsalankhan4120
Arsalankhan4120 :
Ror Caption wrkwa plz
2026-02-15 17:58:53
11
razahiraj22
Razahirajofficial22 :
قدر کھو دیتا ہے رَوز کا آنا جانا بڑی دلچسپ ہوتی ہیں بے ترتیب ملاقاتیں❤️‍🩹🙂
2026-02-16 02:54:03
105
howtomake031
But it's q :
🍁:زندگی کی سب سے بڑی اذیت!!!🥀💔 👀کسی لاپروا انسان کا انتظار کرنا ہے 💔😔
2026-02-24 16:47:06
10
commando_fitnes
🐬Ch Faizan🐯 :
سب جیسوں میں سب جیسا مت بنیں، خود کو منفرد بنائیں،، ٘☺️خیالات ،شخصیت اور عادات و کردار کے لحاظ سے❤️
2026-02-16 12:38:26
23
rajkhokhar1_5
Azar,🖤✨ :
:copy sand me plz,
2026-02-15 17:39:06
9
its_behauf
𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒 :
محبت وہ نہیں جو دنیا کو دکھائی جائے، محبت وہ ہے جو تنہائی میں نبھائی جائے۔ 💝💝💝💝💝
2026-03-04 17:58:36
6
lovelymujahid16
lovelymujahid16 :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا 🥹 جب تک وہ ہمارے لیے یاد نہ بن جائے❤️
2026-02-16 06:32:43
11
zarghamabbas512a
Zargham Abbas :
جـن سـے امیـدیـں ختــم ہـو جــائیـں ان ســے شکـایتیـں کہـــاں رہتــی ہیـں 🥲🥲💯💔
2026-02-17 07:13:10
11
zadimano68
روحِ شاہ :
جب آنکھیں بھیگ جائیں تو سمجھ لو دل نے صبر کی آخری حد کو چھو لیا ہے😑
2026-02-16 16:20:47
23
itxhassan373
حسن♪★ :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں 🍂🥀
2026-02-15 17:47:55
44
usman_jutt036
Usman Jutt :
ہوا اب جو رابطہ اس کو بتاؤ گا ۔!!تیرا نہ ملنا تیرے ملنے سے بہتر تھا ❤️
2026-02-16 13:54:26
9
arushfatma2
arush Fatma :
کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں🥀
2026-02-24 23:20:06
15
arushfatma2
arush Fatma :
ٹوٹے ہوئے دلوں کو تو خدا سنبھالے گا دل توڑنے والے کہاں جائیں گے😭
2026-02-26 17:37:03
5
mustafa_khan565
🤛🏻:MusTaFa 🫶🏻 :
♪★:کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں 🍂🥀
2026-02-17 16:59:31
5
hafizdni830
. :
:عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں۔۔۔!!
2026-02-15 21:41:48
15
fatimasuhail89
Gull❤️ :
Caption send
2026-02-17 13:57:52
9
akhtarzaman882280
💞Akhtar Zaman💞 :
🥰 Allah 💕🤲🏻
2026-03-08 20:35:22
2
hamza.hassan2024
⚜️◈▸ᕼᗩᗰ乙ᗩ ◂◈⚜️ :
@حمزہ★:کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں 🍂
2026-03-02 18:18:36
1
mr.tanveerpakhtoon2
🍁 بد نصیب 🍁 :
زندگی کی سب سے بڑی اذیت!!!🥀💔 👀کسی لاپروا انسان کا انتظار کرنا ہے 💔😔
2026-02-26 16:25:17
3
hayat_writes786
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
اپنے گھر کا ایک حسین غم شدہ گلاب تیرے سفر میں ضائع ہو گیا جانانہ ...!!! 🍁
2026-03-03 06:29:34
3
itsbea041
نگاہِ راز🫀👀 :
🥺 right
2026-02-17 16:13:25
4
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About