یارسول اللّٰہﷺبلالیجیےنا ہم گناہگاروں کو بھی 🙏🏻😭😭😭😭😫😫
2026-02-16 07:38:46
213
🌸ᴅᴜᴀ ꜰᴀᴛɪᴍᴀ🌸 :
دل ہے غمگین میرا اشکبار ہیں آنکھیں 😭💔
چین ملتا ہی نہیں بیقرار ہیں آنکھیں ❤️🩹
آقا ﷺ مدینے بلا لیجیے 🙏🏻😭❤️🩹
2026-02-16 03:51:57
56
mhutrama Ki Hun🫂♥️ :
inshallah bhod jaldiii 🤲
2026-04-01 08:17:50
6
hoorain :
ameen🥺🥲inshaAllah
2026-02-16 07:08:39
8
🎀حضورﷺ کی کنیز✨ :
ہاۓ 😭
2026-02-16 04:14:04
8
Muqadas Irshad 💗✨ :
یا رسول اللہﷺ دیکھیے نا بہت سارے لوگ مدینہ جا رہے ہیں میرے عشق میں کیا کمی رہتی ہے جو میں مدینہ نا جا سکی مجھے بلا لیجیے نا مدینہ یا رسول اللہﷺ میں مر جاؤں گی ورنہ حضورﷺ قدموں میں بلا لیجیے نا اپنی دید کا شربت پلا دیجیے یا رسول اللہ ﷺ اپ کا دیدار کیے بغیر میں مرنا نہیں چاہتی وطن میں مر گئی تو لوگ کیا کہیں گے مجھے مدینے میں اپنے قدموں میں اپنے پاس بلا لیجیے مدینہ دیکھنا چاہتی ہوں حضورﷺ مدینہ دکھا دیجیے بس مدینہ و بقیع چاہتی ہوں😭😭
2026-02-16 20:38:55
13
$ameer786 :
Ameen😥
2026-03-08 18:34:46
1
✿︎♕︎𝔦𝔱𝔰 𝔐𝔲𝔤𝔥𝔞𝔩♕︎✿︎ :
Ameen ❤
2026-02-16 15:37:25
7
Muhammad ajmal :
@🌸 Zulqarnain 🌸:دل ہے غمگین میرا اشکبار ہیں آنکھیں 😭💔
چین ملتا ہی نہیں بیقرار ہیں آنکھیں ❤️🩹
آقا ﷺ مدینے بلا لیجیے 🙏🏻😭❤️🩹