زندگی کے کئی مقامات پہ مجھے لگا انسان کے پاس کچھ ہو نہ ہو باپ لازمی ہونا چاہیے 🥹🥹🥹
2026-02-23 23:24:13
50
syed Shoaib Tariq :
😭😭😭miss u abu
2026-02-20 06:32:25
18
🙈انت الحیات ❤️S❤️ :
I feel this pain 😔😭😭😭
2026-02-17 17:10:36
35
😔🥹28/1/2025💔 :
میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ دے😭😭😭😭 قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین
2026-02-20 05:02:10
11
Hussain.908 :
31 sal ho gy🥺
2026-02-18 15:47:20
10
ADNAN ABBAS :
😭😭🤲🏻یا اللہ! میرے پیارے ابو جان کی مغفرت اور بخشش فرما، ان پر رحم فرما، ان سے محبت اور شفقت کا معاملہ فرما، انہیں قبر کی تاریکی، تنگی، اور قبر و جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھنا۔ اے اللہ! میرے ابو کی قبر کو وسیع فرما اور اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ اے اللہ! میرے ابو کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ آمین۔ یا اللہ! تمام مسلمانوں کو جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، ان کی مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ آمین یا رب😭😭